عبدالقیوم نیازی کتنے ماہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہیں گے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی ) صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ عبدالقیوم نیازی صرف 6 ماہ وزیراعظم رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالقیوم نیازی بدھ کے روز آزاد کشمیر کے 13ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ عبدالقیوم نیازی کا نام بطور وزیراعظم آزاد کشمیر سب […]

ترین گروپ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کون کون جہانگیر ترین سے علیحدگی اختیار کرنے والا ہے؟سیاسی میدان میں ہلچل 

اسلام آباد (پی این آئی) نذیر چوہان کے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد مزید رہنماؤں کی ترین گروپ سے علیحدگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔حکومتی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ترین گروپ کے چند دیگر ارکان بھی ان […]

ہفتے کے روز سکول کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم پنجاب نےفیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران اسکولز کھولنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے بیان دے دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب بھر میں سرکاری اسکولز ہفتے کے روز […]

حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں کر لیں، بجلی انتہائی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔ […]

نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں، چھ ماہ تک تنخواہ حکومت ادا کرے گی، نجی کمپنیوں کو پیشکش کر دی گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بیروزگاری کا مسئلہ سر اٹھائے کھڑا ہے ، ایسے میں برطانوی حکومت نے نجی کمپنیوں کو بڑی پیشکش کردی جس میں کہا گیا کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں ، چھ ماہ تک تنخواہ […]

پی ٹی آئی حکومت کیلئے بڑا دھچکا، اہم ترین وزیر اچانک مستعفی ہو گیا

پشاور(پی این آئی ) وزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان نے اپنی وزار ت سے استعفیٰ دے دیا۔ مشیر اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اکبرایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر اکبر ایوب کا […]

ڈالرکو بریک لگ گئی، دو دنوں میں امریکی کرنسی کتنی سستی ہوگئی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں25پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 163روپے 22پیسے پر […]

چوہدری مراد علی کو قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا پبلک ریلیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر مرکزی سیکرٹریٹ مظفرآباد کے انچارج اور تحصیل مظفرآباد کے جنرل سیکرٹری چودھری مراد علی کو قائد حزبِ اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چودھری لطیف اکبر کے ہمراہ پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالا ئی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تیاریاں، شہباز شریف نواز شریف کو گرفتاری سے بچانے کیلئے کیا کر رہے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق ایک اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ شیخ […]

عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہوتے ہی چین نے سابق چئیرمین سی پیک اتھارٹی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سی پیک کیلئے عاصم سلیم باوجوہ کی خدمات قابل تعریف، ان کی سربراہی میں سی پیک کے منصوبے تیزی سے پروان چڑھے، چینی سفیر کا عاصم سلیم باوجوہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین، نئے معاون خصوسی سی پیک خالد […]

close