فائنل مقابلے میں میڈل نہ جیتنے پر ارشد ندیم نے پاکستانیوں سے معذرت کر لی، پہلا پیغام جاری

ٹوکیو(پی این آئی)اولمپکس مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے باوجود میڈل نہ جیت سکنے پر ارشد ندیم نے پاکستانی قوم سے معذرت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘معذرت عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا’۔میرے […]

حکمران جماعت نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی کی بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

مردان(پی این آئی)حکمراں جماعت نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اُڑا لیں، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میںشمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مردان سے پی ٹی آئی کے صدرنجینئر عادل نواز نے سماجی رابطوں کی ویب […]

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، اورنج لائن ٹرین کے کم از کم کرائے میں کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، 40 روپے کرایہ کم کرکے 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا، کرایوں میں کمی سے مسافروں کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار تک پہنچنے […]

عدالت نے وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا، بڑی مشکل میں پھنس گئے

کوئٹہ (پی این آئی) مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابق ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے اپوزیشن ارکان نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اپوزیشن ارکان […]

ملک کے وہ 6شہر جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح خوفناک حد تک بڑھ گئی، این سی او سی کی تشویشناک رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک کے6 بڑے شہر وں میں کورونا کا پھیلاوٴ زیادہ ہے، اسلام آباد،کراچی ، لاہور، پشاور، راولپنڈی اور حیدرآباد میں کیسز کی شرح 67 فیصد ہے،سندھ کی نسبت پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں کیسز […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، 16 ارب سے زائد کی رقم سرکاری ملازمین کو ادا کیے جانے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23 ارب روپے کی بےقاعدگیاں، 16 ارب سے زائد کی رقم سرکاری ملازمین کو ادا کیے جانے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23 ارب روپے سے زائد کی بے […]

بلوچستان سے مسلم لیگ (ن)کا صفایا، بیشتر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کا بلوچستان سے صفایا، بیشتر رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، صوبائی صدر سمیت بیشتر لیگی عہدیدار اپنے عہدوں اور پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی دوسری […]

سکولوں کو مزید دس دن بند رکھنے کا امکان، این سی او سی نے اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سکولوں کو مزید 10 دن بند رکھنے کی تجویز دے دی گئی، این سی اوسی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم عاشور کے بعد صورتحال دیکھ کرسکول کھولے جائیں گے، تعلیمی اداروں میں امتحانات کا انعقاد کیا جاسکے […]

برطانیہ جانے کے خواہشمند تیاری کر لیں، برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دیدیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، برطانوی وزیراعظم بورنس جانسن نے پاکستان کو ریڈ لسٹ ممالک کی فہرست سے نکالنے کا عندیہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کوریڈلسٹ سےنکالنےکیلئےڈیٹاکاجائزہ لےرہےہیں، جس […]

سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، پنجاب میں ایک اور خطرناک قسم کا حملہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے جو کہ کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا ویریئنٹ) کی وجہ سے آئی ہے تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی نائجیرین قسم بھی موجود ہے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ […]

close