تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش کا مکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم صبح اورشام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش […]

امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کا انتظار مزید طویل ہو گیا، دو اماراتی ائیرلائنز نے پاکستان سے پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) امارات جانے کیلئے کوشاں پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر، 2 اماراتی ائیرلائنز نے پاکستان سے متحدہ عرب امارات کیلئے پروازیں تاحکم ثانی معطل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ تک سفری پابندیوں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات واپس […]

وفاقی دارالحکومت میں کنٹرول فوج کو دینے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محرم الحرام کی آمد، اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کی آمد اور امن و امان کی صورتحال بہتر رکھنے کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

عمرہ ادائیگی کیلئے کونسی شرط برقرار ہے؟ سعودی حکومت نے وضاحت جاری کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے بیرونِ ملک سے بھی لاکھوں افراد کو عمرہ کے لیے آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ان زائرین پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ اسی صورت میں عمرہ کے لیے اپلائی […]

اب نوازشریف کے پاس وطن واپس آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، سابق وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرمملکت فرخ حبیب نےکہاہےکہ برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ویزے کی مدت میں توسیع کی درخواست مسترد کرنا ن لیگ کے قائد نواز شریف کیلئے باعث شرم ہے، اب ان کے پاس وطن واپس آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، انہیں […]

قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے جسٹس علی باقر نجفی کا تفصیلی فیصلہ آگیا، بے حرمتی کی سزا بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) جسٹس علی باقر نجفی نے سدرہ سحر کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ قومی پرچم میں گہرا سبز حصہ تین چوتھائی جبکہ سفید حصہ ایک چوتھائی ہو جب کہ قومی […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، برطانوی پائونڈ کی قدر بھی مزید بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ یورو کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی قدر دوبارہ 163 روپے سے تجاوز کرگئی۔گزشتہ ہفتے […]

امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیوں میں نرمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کو بہتر قرار دیتے ہوئے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ امریکہ نے پاکستان کیلئے سفری پابندیاں نرم کرتے ہوئے اس کا درجہ لیول فور سے کم کرکے لیول تھری کردیا ہے۔ لیول فور کے تحت […]

غریب عوام کا جینا محال، ڈرگ ریکولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

پشاور(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 50 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 150 فیصد تک اضافہ کیا گیا، ان ادویات میں شوگر، کینسر سمیت جان بچانے والی ادویات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا […]

close