حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان ہی افغانستان میں کرکٹ لیکر آئے تھے اور اب اگر وہ برسراقتدار آئے تو افغانستان میں کرکٹ جاری رہے گی اور موجودہ ٹیم برقرار رہے گی۔دوسری جانب […]

طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ،دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار طیاروں کی مدد سے 200 سے زیادہ طالبان جنگجوئوں کو ہدف بنایا گیا […]

142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

نیویارک(پی این آئی)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ 142سال کی تاریخ میں جولائی2021 زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی ماحولیاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ زمین اور سمندر کی سطح کا مشترکہ درجہ […]

طالبان 72 گھنٹے میں کابل کا گھیرائو کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

کابل ٗنیویارک(پی این آئی )طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے، امریکی انٹیلی جنس نے کہاہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراو کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ […]

یورپی ملکوں نے طالبان کے خوف سے کابل میں اپنے سفارتی مشن بند کر دئیے

کابل(پی این آئی)افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف انتہائی کم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان […]

حکومتی ایم این اے کی گیس چوری پکڑنے کی سزا ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والا پورا سرکل ہی بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والے سرکل کو بند کر دیا اور ان میں تعینات تمام23 افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کر د یے ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع […]

امریکہ نے اشرف غنی سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا‎

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن […]

دنیا کا امن خطرے میں، افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی غلطی قرار دیدیا گیا

لندن(پی این آئی )برطانیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو غلطی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طالبان کے دوبارہ سر اٹھانے سے ملک شدت پسندوں کی افزائش گاہ بن جائے گا جس سے دنیا کو خطرات لاحق ہوں گے۔برطانوی سیکریٹری دفاع […]

امریکا نے اشرف غنی سے استعفیٰ مانگ لیا

کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان میں سیز فائر کیلئے صدر اشرف غنی کو اقتدار سے الگ ہونے کا مشورہ دے دیا گیا۔ امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اشرف غنی کو فون کرکے استعفیٰ دینے […]

خواجہ آصف کیلئے خطرے کی گھنٹی، احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوسٹی گیشن آفیسر غیر ضروری تاخیر کیے بغیر جلد از جلد ریفرنس دائر کریں،تفصیل کے مطابق احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی نیب ریفرنس […]

ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے گا، تحریک انصاف کے وزیر کی ن لیگ کو دھمکی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے وزیر راجہ بشارت نے ن لیگ کو دھمکی دی ہے کہ ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے سکے گا۔ تفصیلات کے […]

close