یوم عاشورہ کے موقع پر کتنی تعطیلات دی جائیںگی؟ محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کے موقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ چھٹیاں 18 اگست بروز بدھ (9 محرم) اور 19 اگست بروز جمعرات (10 محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نویں اور […]

افغان صدر اشرف غنی کا قریبی ساتھی نوٹوں سے بھراہوا بیگ لے کر بیرون ملک فرار ہوتے پکڑا گیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی ایک ایک کرکے ملک سے فرار ہونے لگے ہیں تاہم اب حکومت نے حکومتی حکام کے فرار پر پابندی عائد کردی۔افغانستان سے تعلق رکھنے والے صحافی سمیع […]

7.2 شدت کا زلزلہ، زمین کو ہلا کر رکھ دیا، شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل

کنگسٹن (پی این آئی) بحرالکاہل کے ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے سب کچھ لرزا کر رکھ دیا۔ اس زلزلے نے جمیکا سمیت کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وضاحت کی ہے کہ قومی […]

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان، ویسٹ انڈین کرکٹرکا ردِ عمل بھی آگیا

جمیکا(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ٹویٹ پر […]

موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی ) جشن آزادی کے موقع پر شہر کا موسم خوشگوار ہوچکا ہے،تیز ہواو¿ں کے ساتھ موسلادھا بارش، جلو موڑ ،ہربنس پورہ،گردونواح میں تیزہواکیساتھ بارش ہوئی۔تفصیلات کے مطابق 14 اگست کے اس پرمسرت موقع پر بارش نے شہریوں کا مزہ دوبالا کردیا، شہر […]

افغان طالبان کابل سے صرف پچاس کلو میٹر کی دوری پر، امریکا نے کابل میں قائم سفارتخانے کو اہم دستاویزات تلف کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

کابل(پی این آئی )طالبان جنگجووں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اشرف غنی حکومت کے خلاف سرگرم جنگجو اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی اور اتحادیوں کے ہنگامی انخلاکے لیے امریکی میرینز کابل […]

اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

اسلام آباد،قاہرہ(پی این آئی )ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی […]

پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

اسلام آباد( پی این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق […]

’’وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا نام بھی اینٹی سٹیٹ رپورٹ فہرست میں شامل ہے ‘‘خاقان عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اینٹی سٹیٹ رپورٹ کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کی سابق اہلیہ کا نام بھی ریاست دشمن عناصر […]

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں قیمتوں میں بھاری اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں ، وزار ت خزانہ کو پٹرولیم ڈویژ ن کی جانب سے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے بھیجی جانے والی تجاویز موصول ہوگئیں۔ نجی ٹی و ی کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل […]

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں […]

close