اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں نصاب ہمارے منشور کا حصہ ہے ، […]
کابل (پی این آئی)کابل میں سرکاری دفاتر خالی ہونے اور پولیس کے بھاگنے کے بعدڈاکوؤں سے امن و امان کوخطرہ ہے ‘، افغانستان کے دارلحکومت میں صورتحال پر قابو پانے کیلئے افغان طالبان نے شہر میں داخلے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر فیصل مسجد اور دامن کوہ عوام کیلئے بند کردیے گئے۔اسلام آباد کی […]
کراچی (پی این آئی ) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے یوم عاشور کے پیش نظر 18 تا 20 اگست تک ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 سے 11 محرم الحرام تک تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری […]
کابل (پی این آئی )افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی اچانک ملک سے فرار ہونے پر افغان صدر اشرف غنی پر برس پڑے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس […]
کابل (پی این آئی) افغان طالبان نے کابل میں داخل ہونے کے بعد صدارتی محل ارگ کا کنٹرول سنبھال لیا۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز نے دو طالبان کمانڈرز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جنگجو صدارتی محل پر قابض ہوچکے ہیں۔جس وقت طالبان آئے […]
کابل (پی این آئی) اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد امن و امان کو قائم کرنے اور پرامن انتقالِ اقتدار کیلئے سابق صدر حامد کرزئی سمیت تین ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ٹوئٹر […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے سعودی عرب سمیت جی سی سی میں شامل ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی اور انہیں آنے کی مشروط اجازت دی ہے۔کویتی جریدے ’القبس‘ کے مطابق کویت نے فایزر، ایسٹرازینکا، موڈرنا کی دو یا جانسن اینڈ جانسن […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح سابق صدر اشرف غنی کے ہمراہ کابل سے فرار ہوچکے ہیں لیکن جاتے ہوئے بھی ایسا پیغام جاری کرگئے ہیں کہ بے ساختہ وہ مثال ” رسی جل گئی پر بل نہیں گیا” یاد […]
کابل (پی این آئی)افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اب تک کی سب سے بڑی خبر، افغان صدر اشرف غنی عہدے سے مستعفی، افغان سیاسی قیادت پاکستان پہنچ گئی۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد اشرف غنی کے […]
کابل (پی این آئی) افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے افغانستان سے فرار کی تصدیق کردی۔عبداللہ عبداللہ نے افغان عوام کے نام جاری ایک ویڈیو پیغام میں اشرف غنی کو سابق صدر کہہ کر مخاطب کیا اور تصدیق کی کہ […]