نئی دلی (پی این آئی) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار کے بعد بھارت میں قائم افغان سفارتخانے کے اہلکار آپا کھو بیٹھے اور سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤںٹ نے سابق صدر کو گالیاں دینا شروع کردیں۔پاکستانی وقت […]
اسلا م آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نےتیل وگیس کی تلاش کے لیے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کو پانچ لائسنس جاری کردیئے ، اس ضمن میں وزارت پٹرولیم اوراو جی ڈی سی ایل میں معاہدہ طے پا گیا ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی فتح کے بعد طالبان نے شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق طالبان نے کابل کے شہریوں سے اسلحہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔ طالبان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پہلے شہریوں کو […]
دوحہ (پی این آئی )طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ترجمان طالبان محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں 8سے 10 افراد کی طرف سے افغان جھنڈے لہرائے جانے اور نعروں کی اطلاعات پر وفاقی پولیس الرٹ ہو گئی ہے ، ڈان نیوز کے مطابق 5افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے حراست میں […]
اسلام آباد( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج کرنا میرا خواب تھا، یکساں نصاب تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا ،ماضی کے نصاب کی وجہ سے معاشرہ 2طبقوں میں تقسیم ہو چکا تھا،، غلامی […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں مستقبل کی حکومت کو صرف اس صورت میں تسلیم کرے گا جب وہ اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور دہشت گردوں کو ملک سے دور رکھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]
کابل (پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت […]
کابل (پی این آئی) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے ہوائی فائرنگ ، متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر امریکی افواج کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی […]
کابل (پی این آئی)طالبان بہت جلد ملک میں امارات اسلامیہ افغانستان یعنی اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کردیں گے ،بھارتی میڈیا کے مطابق طالبان کے سیاسی سربراہ ملا برادر کو افغان صدر بنائے جانے کا امکان ہے ۔ملا ہیبت اللہ سپریم کمانڈر ہونگے۔ عبوری […]
کابل (پی این آئی) سربراہ افغان مصالحتی کونسل عبداللہ عبداللہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ”سابق صدراشرف غنی عوام کوبرے حال میں چھوڑکرچلے گئے، اللہ تعالی اشرف غنی کامحاسبہ کریگا”سوشل میڈیا پر پشتو زبان میںان کا یہ ویڈیو پیغام تیزی سے […]