20اگست سے23اگست تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے تقریباً 80 سے 90 فیصد علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم ہی رہنے کی امید ہے۔تاہم ملک کے مختلف بالائی علاقوںمیں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے […]

افغان صدر کی ساتھیوں سمیت گرفتاری، انٹرپول کو درخواست دیدی گئی

دوشنبے (پی این آئی) تاجکستان میں افغانستان کے سفارتخانے نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ وہ سابق صدر اشرف غنی، سابق مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب اور اشرف غنی کے سابق چیف ایڈوائزر فضل محمود کو عوامی پیسہ چوری کرنے کے جرم میں گرفتار […]

لاہور گریٹر اقبال پارک واقعہ ،ملزمان کی شناخت کیلئے اشتہار جاری، نادرا بھی متحرک

اسلام آباد (پی این آئی )لاہورگریٹر اقبال پارک میں لڑکی سے بدتمیزی اور دست درازی کا واقعہ پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے ویڈیوز میں نظر آنے والے ملزمان سے متعلق اشتہار جاری کردیاہے۔اشتہار میں عوام کو ملزمان کے بارے اطلاع دینے کی اپیل کی […]

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ بدتمیزی ۔۔۔ وزیراعظم کا عائشہ اکرام کو جلد انصا ف فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ بدتمیزی ۔۔۔ وزیراعظم کا عائشہ اکرام کو جلد انصا ف فراہم کرنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عائشہ اکرام کیساتھ واقعےپر شدید غم و غصے کا اظہار […]

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا، امریکی صدر جوبائیڈن کو بڑا جھٹکا لگ گیا

واشنگٹن (پی این آئی ) افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاکے بعد کیے گئے سروے میں جوبائیڈن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی صدر […]

کپڑے پھاڑ دئیے، مجھے ہوا میں اچھالتے رہے،گریٹر اقبال پارک میں ہراسگی کا نشانہ کا بننے والی ٹک ٹاکر عائشہ کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور گریٹر اقبال پارک میں درندوں کا خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ انتہائی افسوسناک سلوک ، واقعہ نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام ویڈیو بنانے میں مصروف تھی جبکہ وہاں ان کی […]

دنیا کے جاہل ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان ٹاپ ٹین سے باہر

کراچی(پی این آئی) دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی […]

افغان سفارتخانے میں اشرف غنی کی تصاویر ہٹا کر کس کی تصویر لگا دی گئی؟ بڑی خبر آگئی

تاجکستان(پی این آئی)افغان سفارتخانے نے اشرف غنی کی جگہ امر اللہ صالح کی تصویر لگادی، گزشتہ روز امر اللہ صالح نے ملک کے نگران صدر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں قائم افغانستان کے سفارتخانے سے سابق صدر اشرف غنی کی […]

کابل میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، قومی ائیرلائن نے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کابل میں پھنسے سینکڑوں پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو پاکستان لانے کیلئے اہم اقدام، پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر ہے کہ قومی […]

ملازمین کیلئے اہم خبر آگئ، سالانہ چھ لاکھ سے زیادہ کمانے والے تنخواہ دار ملازمین کو ڈیڈ لائن دیدی گئی

لاہور ( پی این آئی ) حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ایف بی آر نے 30 ستمبر تک ملازمین اور افسروں کو گوشوارے جمع کرانے کا پابند بنانے کیلئے گورنر ہاؤس ، ایوان […]

اشرف غنی کو اسلامی ملک میں پناہ مل گئی، وزارت خارجہ نے تصدیق بھی کر دی

ابوظہبی (پی این آئی) سابق افغان صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی، وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی یواے ای میں موجود ہیں، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی کو […]

close