خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ڈیلٹا ویرینٹ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں، خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر فی بیرل کمی ہوگئی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں یکم ستمبر سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں […]

سندھ کے بعد ایک اور صوبے نےکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے کورونا ویکسیںن نہ لگوانے افراد کی سمیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اکمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک […]

قرعہ اندازی کے ذریعے ججز میں پلاٹوں کی تقسیم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الاٹمنٹ معطل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 میں پلاٹوں کے لیے ہونے والی حالیہ قرعہ اندازی میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل کر دی ہے۔چیف جسٹس […]

عائشہ اکرم کا دوست ریمبو بھی مشکوک کردار نکلا، عائشہ کیساتھ کیوں رہتا تھا؟ پولیس کے ریڈار میں آگیا

لاہور (پی این آئی) پولیس نے مینار پاکستان پر گریٹر اقبال پارک میں ہجوم کے ہاتھوں ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے دوست ریمبو کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریمبو اور عائشہ مل کر ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے تھے۔ […]

خاتون اینکر پرسن رابعہ انعم کو بھی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، رابعہ انعم نے پھرکیا کیا؟ اپنی آپ بیتی ٹویٹر پر شئیر کر دی

کراچی (پی این آئی) جشن آزادی کے موقع پر خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ہراسانی کے واقعات کی ویڈیوز سامنے آنے پر معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے خود کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنادیا۔رابعہ انعم نے بتایا کہ جب وہ 13 یا […]

تحریک انصاف حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو منانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی، فیاض الحسن چوہان کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے ناراض ساتھیوں کو منانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی ، ترجمان صوبائی حکومت فیاض الحسن چوہان کو ترین گروپ کو منانے کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے […]

عائشہ اکرم کے والدین گہرے صدمے سے دوچار، بیٹی کی ویڈیو دیکھ کر کیا حالت ہوئی؟ والد رو پڑے

لاہور( پی این آئی ) مینار پاکستان پر ہراسگی کا نشانہ بننے والی لڑکی عائشہ اکرم کے والدین گہرے صدمے سے دوچار ہو گئے ہیں جبکہ والدہ بات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ کی والدہ صدمے میں ہیں اور بات بھی […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، دس سال سے زائد مدت کیلئے لاکھوں روپے بلا سود قرضوں کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی ایپکس کمیٹی نے منظوری دے دی ، […]

بابراعظم کی چھٹی؟ افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے کپتان کو ن ہو گا؟ پی سی بی کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی، قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے، جبکہ بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز آرام کریں گے۔پی سی بی کی جانب سے بابراعظم […]

لاہور گریٹر پارک واقعہ، ذمہ داروں کو کیا سزا ملنے کا امکان ہے؟

لاہور (پی این آئی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں ملوث 20سے زائد ملزموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ، تعزیرات پاکستان کی دفعہ 354 اے میں سزا عمر قید یا موت ہے ۔ترجمان پنجاب […]

موسلا دھار بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کے چہرے کھِل اٹھے

لاہور (پی این آئی ) لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوارہو گیا ۔لاہور میں آزادی چوک ،لاری اڈہ ، راوی روڈ ، داتا دربار ، سول سیکرٹریٹ ، جی پی او چوک ، استنبول […]

close