موسمیاتی تبدیلیاں، دنیا کا وہ مقام جہاں پہلی مرتبہ بارش ہو گئی

لندن (پی این آئی) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش نے سائنسدانوں کو حیران اور پریشان کردیا۔گرین لینڈ کی سطح سمندر سے 2 میل بلند چوٹی پر موجود وسیع و عریض پٹی پر بارش کو پہلی بار ریکارڈ […]

کابل ائیرپورٹ پر آنے سے قبل یہ کام کر لیں، نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

کابل(پی این آئی) افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک سروس سے متعلق سیفٹی ہدایات نامہ جاری کردیا ، کابل ایئرپورٹ پر طیاروں کیلئے ری فیولنگ کی سہولت نہیں، تمام فلائٹس واپسی کا فیول ساتھ رکھیں، جہاز کیلئے ریمپ سروس صرف 30 منٹ تک مہیا ہوگی، […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! بانی ایم کیو ایم شدید غم سے نڈھال

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد کی بڑی ہمشیرہ سائرہ خاتون کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔سائرہ خاتون کی کچھ روز قبل گٹھنے کی سرجری ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں […]

اسلام آباد کی سڑکوں پر رات گئے بغیر نمبر پلیٹ بائیک پر سوار تین لڑکیوں کا ہنگامہ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ کچھ روز سے لاہور میں گریٹر اقبال پارک میں پیش آنے والاواقعہ سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور سیاست میں بھی خوب زیربحث ہے۔اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے وفاقی دارالحکومت اسلام […]

اقبال پارک میں انٹری کے وقت فلائنگ کِس اور بھارتی جھنڈا لہرانے کا معاملہ، عائشہ اکرم نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں ہراسانی کا سامنا کرنے والی عائشہ اکرم نے وضاحت کی ہے کہ 14 اگست کو نہ تو انہوں نے لوگوں کو فلائنگ کس کی اور نہ ہی بھارت کا جھنڈا لے کر آئیںایک انٹرویو میں […]

نادرا ایکشن میں آگیا، متعدد شناختی کارڈز بلاک ہونے کا امکان، کہیں آپکا شناختی کارڈ بھی بلاک ہوجائیگا؟ایس ایم ایس کرکے جان لیں

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے غیرقانونی طور پر شناختی کارڈ بنواکر ملک میں رہنے والے غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا اور اب آرٹیفشل انٹیلی جنس سے جعلی شناختی کارڈ کا سراغ لگایا جائے گا۔نادرا نے شناختی […]

لاہور سے منسوب لڑکی پر تشدد کی ویڈیو دراصل کہاں اور کس موقع پر بنائی گئی؟ حقیقت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے ایک پارک میں لڑکی پر تشدد سے منسوب ویڈیو آزاد کشمیر کی ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق پارک میں لڑکی پر تشدد کی وائرل ویڈیوکا پتا چل گیا اور یہ ویڈیو آزاد کشمیر کے ضلع […]

پنجشیر میں محاذ آرائی کا خطرہ ٹل گیا، احمد مسعود نے بھی بڑا اعلان کر دیا

کابل (آئی این پی ) افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے نئی حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔طاقتور گروپ کی جانب سے دارالحکومت کابل میں کنٹرول کے بعد افغانستان […]

اسلامی روایات کا احترام کریں، عوامی مقامات پر اسلامی لباس پہنیں

بیجنگ (پی این آئی)جیسا دیس ویسا بھیس اپنائیں، اسلامی روایات کا احترام کریں، عوامی مقامات پر اسلامی لباس پہنیں اور کھانے کے آداب اپنائیں، نئی حکومت بننے کے بعد چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایات جاری ۔ تفصیلا ت کے مطابق چینی […]

قاسم علی شاہ کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا نکلی؟ خود ہی وضاحت دیدی، ایف آئی اے میں شکایت بھی کر دی

لاہور (پی این آئی) معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی گھر میں بنائی ہوئی کچھ تصاویر لیک ہوئی ہیں ، وہ پورے وثوق کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ جن تصویروں اور ویڈیوز کی امید کی جا رہی ہے […]

آج الیکشن ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیںگے یا ن لیگ کو ؟ لاہوریو ں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں انتخابات کے دوران تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر پنجاب کے دارالحکومت لاہور […]

close