وہ ایک رات جب مجھے فوج کی اہمیت کا احساس ہوا، وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دنیا میں آج تک کسی نے ناکام ہوئے بغیر بڑا کام نہیں کیا، جب تک آپ مشکل جدوجہد سے نہیں گزرتے، اس وقت تک آپ بڑا کام نہیں کر […]

ڈالر کی قدر گرتے ہی سونا بھی سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔دس گرام سونے کی قدر […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، کابل میں پھر بڑے پیمانے پر تباہی

کابل (پی این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ائیر پورٹ کے قریب دوسرا دھماکہ ہوا ہے جس نتیجے میں 13افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے ۔روسی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسرا دھماکہ کابل ائیر پورٹ کے مرکزی دروازے کے قریب […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کی مزید بارشوں کی پیش […]

تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی کیسی رہی؟ وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی کامیابیاں گنوائیں۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم جب حکومت میں آئے […]

ازخود نوٹس لینے کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں، سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخود نوٹس پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس کو واپس لیتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کا تعین کرتے ہوئے […]

سابق افغان صدر حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو گھر میں نظر بند کرنے کی اطلاعات

کابل (پی این آئی ) افغانستان میں نئی حکومت کی طرف سے سابق افغان صدرحامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو گھر میں نظر بند کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی خبر ایجنسی کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے […]

گریٹر اقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم کہاں پہنچ گئی؟ آئندہ ٹک ٹاک استعمال کروں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران عائشہ اکرم نے تفتیشی اداروں اور تفتیش کی پیش رفت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ ڈی […]

مودی سرکارکو جلد ہی پتہ چل جائیگا، افغانستان کی نئی حکومت کو کرارہ جواب

کابل(پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو جلدہماری حکومت چلانے کی قابلیت کا علم ہوجائے گا۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا تھا کہ افغانستان […]

ڈالر کے پر کٹ گئے، امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کی اونچی اُڑان رہی اور ڈالر […]

چینی کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، سعودی عرب نے دو چینی کورونا ویکسینز کی منظوری دیدی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی چینی ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی۔ سعودی حکام کے مطابق سائنو فارم اور سائنو ویک کی 2 خوراک لگوانے والے سعودی عرب آ سکتے ہیں لیکن انہیں بوسٹر ڈوز بھی لگوانی ہو […]

close