اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی سرجری کے لئے اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیاہے۔ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی […]
دیپال پور (پی این آئی )حجرہ شاہ مقیم سے پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تین موٹر سائیکلوں سوار نے فائرنگ کرکے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی ،کیمیکل فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 13 مزدور جاں بحق ہو گئے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی جو […]
اسلام آباد (پی این آئی )کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دنیا کے انجینئرز فیل ہو گئے مگر ابراھیم حیدری کے کچھی ماہی گیرو نے ایک دن میں جہاز نکال لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں سی ویو پر […]
اسلام آباد(پی این آئی ) افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آج سے پاکستان آمد شروع ہوگی، اسلام آباد کے تمام ہوٹل اکیس روز کیلئے بند ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ نے کنٹرول سنبھال لیا۔ راولپنڈی کے بیشتر ہوٹلز کا کنٹرول بھی انتظامیہ کے پاس ہے۔اسلام آباد […]
اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے ٹیلی فون کیا اور ان سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے افغانستان سے سفارتی و بین الاقوامی اداروں کے عملے اور دیگر افراد کے انخلا میں […]
ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی […]
کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ہلا دینے والے خونی حملے جس میں امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس سروسز کو کابل میں اسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہوٹلوں کی بندش کی خبر جھوٹی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حمزہ شفقات نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں میں مقیم کسی بھی شخص کو باہر […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل فرینک مکینزی نے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں 12 امریکی فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔ اس وقت افغانستان میں ایک ہزار امریکی فوجی موجود ہیں، نئی حکومت […]