راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں عسکری صورتحال بہت تیزی سے تبدیل ہوئی تاہم پاکستان کی طرف افغان سرحد پر حالات مکمل قابو میں ہیں، طالبان کی جانب سے افغان سرزمین […]
لاہور(پی این آئی)مسافر گاڑیوں میں سی این جی، ایل پی اور ایل این جی سلنڈرز نصب کرنے پرپابندی عائد کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے موجودہ قانون میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ مسافرگاڑیوں میں سی این جی، ایل پی اور ایل این جی سلنڈرز […]
کراچی(پی این آئی)روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 165.62 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا، نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر […]
کابل (پی این آئی) کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری، داعش کی جانب سے راکٹ حملوں اور کار بم دھماکوں کے ذریعے کابل میں تباہی مچانے کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج کو مسلسل الرٹ رہنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے روشن اپنا گھر پروگرام کا افتتاح کردیا، روشن اپنا گھر کی گارنٹی بینک دے گا، بینک کی گارنٹی کے بعد پلاٹ یا گھر پر کوئی قبضہ نہیں کرسکے گا، پاکستان میں قبضہ گروپ کا ریکٹ بنا […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا ممکنہ وقت بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے گریڈ 22 کے افسران ، ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار دے دی۔اسلام آباد میں ججز، 22 گریڈ کے افسران اور سول سرونٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس پر اسلام آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 6 روز کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، وزیرستان اور گلگت بلتستان میں تیز […]
لاہور(پیا این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری اورشہبازشریف کی پارٹی دل سے ایک ہی ہے،پاکستان میں سیاسی پارٹی بنانا آسان نہیں ہے عمران خان ہی ہیں جو بنا گئے ، میں نے جو پارٹی بنائی ہے اس […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے 30اگست سے صوبے میں تمام سکولز کوکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق 100فیصد ویکسینیٹڈسٹاف والے سکول ہی ہفتے میں6 دن کھولے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کیلئے مزید پابندیاں عائد،لاہور میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ […]