افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

کراچی (پی این آئی)امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی نہ لانے کا […]

مینار پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور(پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں ہراسانی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔14 اگست کو مینار پاکستان پر ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاہور پولیس نے تفتیش کے دوران 144 کے […]

20 ہزار افغان مہاجرین کی آمد، لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال شہر کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو کمرے خالی رکھنے کی ہدایت

لاہور (پی این آئی) افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لیے لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال کردیا گیا ، انتظامیہ نے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں کمرے بک کرانے کیلئے ہنگامی انتظامات شروع کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکیوں کی تعداد […]

مشہور ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین پر بھتیجے نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید […]

ایک اور حملے کا خدشہ ٗ امریکی شہریوں کو کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی سفارتخانے نے ایک اور دہشتگرد حملے کے خدشے کے پیش نظر افغانستان میں مقیم اپنے تمام شہریوں کو ایک بار پھر کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہائوس جین ساکی نے بتایاکہ نیشنل سکیورٹی […]

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی

گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین […]

طالبان پراعتبار نہیں، افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا ٗ امریکہ نے واضح اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا وہ اگلے ہفتے فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان […]

لاہور کی تین یونیورسٹیوں میں 20 ہزار افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 […]

ہفتہ کے روز ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کتنے دن مسلسل بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ، بالائی/وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر […]

داعش کو ختم کرنے کیلئے امریکا کا منصوبہ تیار، بڑے پیمانے پر داعش کیخلاف کارروائیوں کا اعلان

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے افغانستان میں داعش پر حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی، داعش پر حملے کا منصوبہ صدر جوبائیڈن کو پیش کردیا گیا، داعش پر حملے کیلئے وسائل موجود ہیں، امریکی کمانڈرز نے کہا کہ افغانستان میں آئندہ چند دن سب […]

اگر 90 کی دہائی کی غلطیوں کو دہرایا گیا تو نتیجہ بھی وہی نکلے گا، پاکستان نے دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے لئے دہشت گردی، افغان مہاجرین کی آمد اور معاشی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، اگر 90 کی دہائی کی غلطیوں کو دہرایا […]

close