لاہور(پی این آئی ) غریب پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید مہنگا… حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے باعث صوبائی دارالحکومت میں آٹے کا20کلو کا تھیلا مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ تین روز […]
کراچی(پی این آئی )سونا مہنگا اور مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا… ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ، ملزم کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔ظاہر جعفر کو 14 […]
کابل(پی این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سفاک شہری نے بلی کو مار کر لوہے کی سیڑھی سے لٹکا دیا۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں سفاک شہری نے بلی کو پھانسی لگا کر لوہے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹنے والے ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص نے چالیس […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی ایئر لائن پی آئی اے کو افغانستان چھوڑنے کیلئے 8 ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول تاہم پی آئی اے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کیلئے افغانستان سے تاحال اجازت کی منتظر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت گرگئی تو تمام حکومتی جماعتوں کا نقصان ہوگا،ہم نہیں چاہتے کہ پنجاب میں حکومت گرجائے،پیپلزپارٹی نے کبھی عدم اعتماد کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) امریکاجانےکےخواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،کینیڈی لوگریوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستانی طلبا تعلیم سال23-2022 کیلئے اپنی درخواستیں 15سمتبر تک جمع کراسکتےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج اینڈ سٹڈی ایک سال کا ہائی سکول ایکسچینج پروگرام ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ملاقات میںسو گئے۔امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیل کے نئے وزیراعظم کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اپنی داستان سناتے رہے اور جوبائیڈن کرسی پر بیٹھے بیٹھے اونگھتے […]
نئی دہلی (پی این آئی)تفریحی پارکس میں خواتین کے ساتھ ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بھارت کے ایک پارک کی انتظامیہ کی جانب سے غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر […]