کسی افغانی کو مہاجر کا درجہ نہیں دیں گے، پاکستان ڈٹ گیا، پرانی غلطی نہ دہرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے افغانستان سے پناہ گزینوں کے آنے کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ کسی بھی افغانی کو مہاجر کا درجہ نہیں دیں گے، 3 ہزار افراد کی ٹرانزٹ پر آنے کی تیاری ہے، امریکا […]

امریکا کا افغانستان کی نئی حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے کا دعویٰ غلط، جنگجوئوں نے بغیر تربیت لیے جدید ترین امریکی ہیلی کاپٹر اڑا لیا

کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طاقتور گروپ کےجنگجوئوں نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا ان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے […]

ہم سب استعفے دیں اور اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں تو اسی قانون کے تحت ہی دوبارہ انتخاب ہو گا، پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دینے کی وجہ بتادی

کراچی ( پی این آئی ) ہم سب استعفے دیں اور اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں تو اسی قانون کے تحت ہی دوبارہ انتخاب ہو گا، دوسرا کوئی راستہ اختیار نہیں کیا جائے گا، سینئر پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لے […]

تحریک انصاف حکومت اپنے دور میں کتنا قرض لے چکی ہے اور کتنا قرض سود سمیت واپس کیا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے تین سال کے دوران 27 ارب ڈالر کے نئے قرضے لئے جبکہ 39 ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور سود واپس کیا۔سٹیٹ بینک کے اعداد شمار کے مطابق غیرملکی قرضوں کا […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی… آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگر کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بھی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت لوپریشرکی وجہ سے انڈیا کہ مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور اسی وجھ سے کل سے لیکر آج تک ملک کے شمالی حصوں میں بھی وقفے وقفے سے بارشیں ہورہی ہیں اب کل تک […]

جہانگیر ترین کے حمایتی اراکین اسمبلی پر بجلیاں گرانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دبنگ فیصلہ کر لیا

لاہور ( پی این آئی ) ترین گروپ کی حمایت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مشکل میں پڑ گئے ہیں۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے مزید 13 ارکان وزیراعظم سے معافی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ارکان […]

ڈالر 172کا ہو نے کا امکان، معاشی ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچاد ی

کراچی( پی این آئی) ڈالر ریٹ 172 روپے تک جانے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ ماہر معاشی امور ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں مافیا مال بنا رہا پے۔تجارتی خسارہ 20 ڈالر سے زائد ہے ، اس کے لیے فارن کرنسی خریدنا […]

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی استعفوں سے کترانے لگی، پی ڈی ایم اجلاس میں تحفظات کا اظہار

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی ہے۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں پر ن لیگ نے تحفظات […]

کابل میں امریکی فوج کا ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق، بچے بھی شامل، نمازجنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر

کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 عام شہری مارے گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکہ نے کابل […]

close