وادی پنجشیر میں بڑے جانی نقصان کے بعد نئی حکومت کے جنگجوئوں نے پہلی بڑی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

کابل (پی این آئی) نئی حکومت کے جنگجوئوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وادی پنجشیر کی دفاعی لائن توڑ کر چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد وادی […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بجلیاں گرانے کا فیصلہ، بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کردی ہے۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ […]

پنجاب میں تنظیم سازی، پیپلزپارٹی نے قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو فارغ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں تنظیم سازی، پیپلزپارٹی نے قمرزمان کائرہ اور چوہدری منظور کو فارغ کر دیا۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تنظیم سازی کرتے ہوئے نئے عہدیداروں کی تعیناتیاں کی ہیں۔سٹی 42 کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب […]

آئندہ 36 سے 48 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ گرم علاقوں کے شہریوں کو بھی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ماہرین کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ فی الوقت گجرات تک ٹھیک سے رسائی حاصل نہیں کر پایا اور کل آج تک ہونے والی جنوبی مشرقی سندھ میں بارشیں اپنے نشیب ٹرف کی مدد سے دے رہا ہے اور ہمیں […]

امریکی صدر جوبائیڈن کیخلاف بغاوت، 20ریاستوں نے ملکر طاقتور صدر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی 20ریاستوں نے جوبائیڈن انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ریاستوں کی طرف سے یہ مقدمہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے خواجہ سراءطالب علموں کو طالبات کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف […]

2007 میں پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو پنجاب حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان پر پنجاب یونیورسٹی پر تشدد کرنے والے جمعیت طلبا اسلام کے سابق ناظم حافظ فرحت عباس کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کو 2007 میں پنجاب یونیورسٹی میں تشدد […]

حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں، نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی یقین دہانی کرا دی

سیالکوٹ(پی این آئی)مسلم لیگ(ن )کےمرکزی رہنمااورممبرقومی اسمبلی خواجہ محمدآصف نےکہاہےکہ حالات تیزی سےبدلنےوالے ہیں ، بہت جلدنواز شریف پاکستان آجائیں گے ، عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے، میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے ، جنہوں […]

کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کا معاملہ، کس ملک سے ٹیم کابل پہنچ گئی، نئی حکومت آنے کے بعد پہلی پرواز کی کابل ائیرپورٹ پر لینڈنگ

کابل (پی این آئی )نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد پہلی پرواز کابل ایئر پورٹ پر لینڈ کرگئی ، قطر کا طیارہ تکنیکی ٹیم کولے کر کابل پہنچ گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی حکومت کی جانب سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد تکنیکی […]

دل کے مریضوں کیساتھ موت کا کھیل کھیلا جانے لگا، پنجاب کے سب سے بڑے ہسپتال میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ ڈالے جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی ) پنجاب کے سب سے بڑے ہسپتال میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سب سے بڑے پنجاب کے سب سے بڑے ہسپتال پی آئی سی میں 15 مریضوں کو زائد […]

اسحاق ڈار کو 60دن کی مہلت مل گئی، صدرِمملکت الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ خطرے میں پڑ گئی ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے ۔الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس2021 کے بعد […]

ڈالر کی بریکیں فیل ہو گئیں، امریکی کرنسی بلند ترین سطح پرآگئی

کراچی (پی این آئی )ڈالر کی بریکیں فیل ہو گئیں.. کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 48پیسے کا اضافہ ہوا […]

close