پی ٹی آئی رہنما پر پیپلزپارٹی کی جیالوں کا حملہ، تشویشناک خبر آگئی

xلاڑکانہ (پی این آئی) گڑھی خدا بخش میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے پر پیپلز پارٹی کے جیالوں نے حملہ کردیا ۔ پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو جلسے میں شرکت کے لیے جارہے […]

ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی )ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ کیلئے حکومت کا بڑا اعلان۔۔۔۔ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے […]

افغانستان میں نئی حکومت نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان کر دیا

کابل(پی این آئی )افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی امور کے کمیشن کے ترجمان نے وارننگ جاری کی ہے کہ ہوائی فائرنگ اکثر امارت اسلامیہ […]

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کوششوں میں پیشرفت؟حکومت نے بھی تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی )وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئےدفتر خارجہ کوششیں کررہا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے وزیر مملکت علی محمد خان نے ملاقا ت کی ہے جس میں […]

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا ایسا اعزاز جو اب تک کوئی امریکی خاتون اول حاصل نہ کر سکیں

واشنگٹن ( پی این آئی) امریکی خاتون اول آئندہ ہفتے سے اپنی یونیورسٹی لیکچر دینے یونیورسٹی جائیں گی جس کے بعد وہ وائٹ ہاؤس سے باہر ملازمت کرنے والی پہلی خاتون اول بن جائیں گی ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی خاتون اوّل ایک سال […]

ہمارے ساتھ دھوکہ نہ ہوتا تو پہلے پنجاب پھر وفاق میں حکومت گرا دیتے، بلاول زرداری کا دبنگ اعلان

ملتان ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلے پنجاب اور پھر وفاقی حکومت گرائی جا سکتی تھی لیکن جب ہماری تجویز نہیں مانی گئی تو ہم خود میدان میں آگئے ، ہمارے ساتھ دھوکہ نہ […]

پی ایس ایل 7: شاہد آفریدی کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟بڑی فرنچائز کے مالک نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم میں شمولیت کے لیے شاہد آفریدی سے ابھی تک کوئی باضابطہ بات نہیں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی کابل میں گلبدین حکمت یار سے اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

کابل (پی این آئی) پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے حزب اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے حوالے […]

عمران خان اب بھی مجھے بچہ سمجھتے ہیں، چیئرمین پی سی بی سے کم عہدہ نہیں لوں گا

لاہور (پی این آئی)شعیب اختر پی سی بی میں چیئرمین کے سوا کسی عہدے پر کام کرنے کیلیے تیار نہیں۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ٹاپ پر رہنے کا خواب دیکھا ہے،بو رڈ میں بھی […]

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن نے بارہ سال قبل متعارف کرائے جانیوالی ہیچ بیک سیڈان گاڑی سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

close