پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس، گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (پی این آئی)پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس، گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا […]

پاکستان، چین اور روس سمیت آٹھ ممالک کے انٹیلی جنس سربراہوں کی اسلام آباد میں اہم ملاقات، افغانستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان، چین، روس، ایران ،تاجکستان، قازقستان، ترکمانستان اور آذر بائیجان کے انٹیلی جنس چیفس کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چین، روس، ایران ،تاجکستان، قازقستان، ترکمانستان اور […]

’ کئی سال ابھی اللہ مجھے ضرور زندہ رکھے گا تاکہ میں لوگوں کے د ل جلاسکوں‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بیان بھی آگیا

لاہور(پی این آئی )ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ کچھ احسان فراموش لوگ ان کے بارے میں بری خبریں لگا رہے ہیں، آپ سب میرے متعلق افواہیں سن کر پریشان ہوں گے، مجھے بھی صبح سے بہت فون آ رہے ہیں۔ انہوں […]

عبدالعلیم خان نے وزیرا عظم کو استعفیٰ پیش کردیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وزیراعظم کووزارت سے مستعفی ہونے کیلئے استعفیٰ پیش کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چند روز قبل علیم خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمرا ن […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ، جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ 15 ستمبر کو سماعت کریگا ، چیف الیکشن کمشنر کی […]

عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

لندن(پی این آئی ) افغانستان میں قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کے ایک اور پروپگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے […]

مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ،نشیبی علاقے زیر آب،معمولات زندگی بری طرح متاثر

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش جاری رہی جس سے جل تھل ایک ہو گیا ،مسلسل کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے ، انڈر پاسز […]

امریکا بھی افغانستان کی موجودہ صورتِ حال میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

واشنگٹن( پی این پی)امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے۔ انسانی بحران سے بچنے کے لیے بات چیت جاری رکھنا ہو گی، افغان بینک کے منجمد 10 ارب ڈالر […]

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس عمر […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال کے بعدپاکستان پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کیویزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چارٹرڈفلائٹ کے ذریعے اسلام آبادایئرپورٹ پہنچے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اسلام آباد پہنچنے کے بعد کیویز ٹیم کا مقامی ہوٹل میں […]

جرمن ائیرلائن لفتھانسا کا 13 سال بعد پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا پلان

اسلام آباد (پی این آئی)جرمنی کا تجارتی وفد دورہ پاکستان کے دوران سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرے گا۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر نے جرمن وفد کے آئندہ دورہ پاکستان کو قومی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ […]

close