کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی […]

ایپل آئی فون 13 میں کونسے خصوصی فیچرز متعارف کروانے جارہی ہے؟ آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل رواں ماہ اپنا نیا ماڈل متعارف کروانے جارہی ہے۔ ایپل کی 14 ستمبر کو ورچوئل تقریب ہوگی، جس میں نئے آئی فونز متعارف ہوں گے۔انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق نیا آئی فون اسٹوریج کا مسئلہ […]

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔وفاقی وزارت تعلیم کے ذرائع نےبتایا کہ پیر کو وفاقی وزیر تعلیم […]

جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات فواد چوہدری سے کریں، مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات پی ٹی آئی اور فواد چوہدری سے ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور فواد چودھری پر […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان، کون کون پیپلزپارٹی سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والا ہے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی لائرزفورم کے سینکڑوں وکلا پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے ، شمولیت کا اعلان وزیراعظم عمران خان کی سندھ آمد کے موقع پرکیا جائے گا۔ اس سلسلے میں مصطفیٰ مہیسر کی قیادت میں وفد کی […]

عمران خان کسی وقت بھی حکومت توڑ کر ایوان اقتدار سے بھاگ سکتے ہیں،تہلکہ خیز پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کسی وقت بھی حکومت توڑ کر ایوان اقتدار سے بھاگ سکتے ہیں، اقتدار کا خواب دیکھنے والوں کے لیے کوئی مشین […]

چوہدری سرور کی چھٹی، نیا گورنرپنجاب کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سیف اللہ نیازی کو گورنر پنجاب بنانے پر غور ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی چیلنج نہیں ہے […]

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے متاثر، بہادری کی تعریف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے ،صحافتی تنظیموں نے پی ایم ڈی اے کو مسترد کرتے ہوئے آزادی صحافت کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم […]

جیل میں گیا لیکن عمران خان نے پوچھا تک نہیں، صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر علیم خان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔اس حوالے سے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ علیم خان نے خان صاحب سے کہہ دیا ہے کہ میرا […]

بلاول بھٹو کا آئندہ الیکشن جیتنے کا خواب چکنا چور، کنٹونمنٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی کاکردگی کا پول کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں آئندہ حکومت کا خواب دیکھنے والی جماعت پیپلزپارٹی کو کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں بدترین شکست ہوئی، پیپلزپارٹی انتہائی محدود صرف17 نشستیں جیت سکی، تحریک انصاف 63اور مسلم لیگ ن 59 سیٹیں جیت چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین […]

نور مقدم کو انصاف دلوانے کیلئے بہن بھی میدان میں آگئی، پاکستانیوں سے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں بے دردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم پہلی بار منظر عام پر آ گئیں۔انہوں نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نور مقدم ہمیشہ دوسروں کے حقوق کے لیے لڑتی […]

close