کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، چھ اضلاع جہاں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اسی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری پر18اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا،ان اضلاع میں 16ستمبر سے 50فیصد حاضری کے ساتھ سکول کھل جائیں گے، لاہور سمیت […]

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں؟ سابق وزیر داخلہ نےخبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نےکہاہے کہ طالبان کے افغانستان میں حکومت بنانےکےبعدپاکستان میں کچھ مذہبی گروہ شرعی قوانین نافذکرنےکامطالبہ اورکوشش کرسکتےہیں لہذا حکومت صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی […]

بغیر اجازت عمرہ کی ادائیگی کرنے پر کیا سزا ہو گی؟ سعودی حکام نے واضح اعلان کر دیا

ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں […]

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ؟ وفاقی کابینہ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ؟ وفاقی کابینہ نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے سمری بجھوائی گئی تھی جس میں اراکین […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز کب سے ہو گا؟ تیز ترین انٹرنیٹ کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے دور درازعلاقوں میں مواصلاتی نظام رائج کیاجائے،سپیکٹرم کی فروخت کے حوالے سے کابینہ کوبریفنگ دی گئی ہے، ملک میں جلد ہی فائیو جی ٹیکنالوجی […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں بڑی کمی

کراچی (پی این آئی )انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث بیرونی قرضوں کے بوجھ میں دو ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مئی سے اب تک ڈالر 17 روپے64پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ چارماہ کے دوران […]

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، پاکستان اور روس ملکر کیا کرنے والے ہیں؟ پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ایک ہفتے میں دوسری بار ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغانستان کی صورتحال ، دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے بات چیت […]

پاکستان کے حالات دیکھے نہیں جاتے، سابق وزیراعظم نواز شریف کا ملک واپسی کا اعلان

لندن(پی این آئی )سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ہر شعبہ میں تنزلی ہے مشرف دور میں بھی سات سال ملک سے باہر رہا، میں پاکستان واپس ضرور آؤں گا ،پہلے بھی بیٹی مریم نواز […]

پیٹرولیم مصنوعات میں مزید دس روپے تک کے اضافے کا امکان، اوگرانے سمری بھجوا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دے دی۔اوگرا نے […]

نور مقدم کیس، کسی کیلئے کوئی رعایت نہیں، عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گھریلو ملازمین کی ضمانتیں مسترد کردیں۔نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج نور ربانی نے کی اور ملزم مالی جان محمد اور خانساماں جمیل کی ضمانتوں کی درخواستوں پر محفوظ […]

کامیڈین عمر شریف کی طبیعت میں بہتری آگئی

کراچی( پی این آئی)لیجنڈ اداکارعمرشریف کے اہل خانہ کے مطابق عمرشریف کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔معروف کامیڈین کے آفیشل فیس بک اکائونٹ پر چند منٹ قبل ایک پوسٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ڈاکٹرز کے مطابق عمر شریف کی طبیعت میں کچھ […]

close