کون نواز شریف اور آصف زرداری کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف آگیا

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی جاوید فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ٹوٹنے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے کوئی خطرہ نہیں ہے،میاں نواز شریف اور آصف […]

مون سون اور مغربی ہوائوں کا ملاپ، بارشوں کا طویل اور طاقتور سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(ٹوڈے نیوز)مغربی گجرات بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ اب مزید کمزور ہو کر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی شمالی بحیرہ عرب میں ہی ختم ہو جانے کے امکانات ہیں۔جب کے اس دوران صوبہ سندھ کے انتہائی جنوبی مشرقی ساحلی علاقوں کے […]

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹی ٹونٹی کپ سے قبل ویرات کوہلی مستعفی

ممبئی(پی این آئی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے استعفے کا اعلان کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بھارتی کپتان نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میں نے نہ صرف بھارت کی […]

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، نواز شریف کا وزیراعظم پر دلچسپ انداز میں طنز

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا […]

جمائمہ خان کو پاکستانی رکشے کی ضرورت پڑ گئی، پاکستانیوں سے مدد مانگ لی

لندن (پی این آئی) برطانوی پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے لیے پاکستانیوں سے مدد طلب کرلی۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لندن میں فلم کیلئے […]

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی ( پی این آئی ) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں سے 14 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کےبعد حکام نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔سعودی عرب کے شہر جدہ سے سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس […]

کویت جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، کویتی حکام نےویزے جاری کرنا شروع کر دیے

کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزوں کے اجرا شروع کر دیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی امور کے محکموں نے وزارت داخلہ کونسل کی ہدایت پر فیملی، سیاحتی اور ‏تجارتی وزٹ ویزے جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک اور بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) گزشتہ ماہ اگست کے دوران ایل این جی کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال میں38فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق اگست میں فرنس آئل کا استعمال38فیصد اضافے سے 5 لاکھ 15 ہزار ٹن […]

حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کا اکٹھ ہو گیا، بڑی بغاوت کاامکان

کوئٹہ (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن جماعتیں 43ارکان کی حمایت کا دعویٰ کررہی ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں جہاں حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو ناکام […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، حاضری پچاس فیصد ہو گی اور چھٹی کتنے بجے دی جائیگی؟ شیڈول آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے جمعرات سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے، ہفتے میں تین دن سکول دوپہر2 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزارت تعلیم نےاسلام آبادمیں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سےمتعلق ہدایت نامہ […]

close