تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان افغانستان میں کیسی حکومت کا حامی ہے؟ پاک فوج کے ترجمان نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں تمام دھڑوں کی حکومت بنانے کا حامی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ طالبان نے کئی بار دہرایا ہے […]

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد […]

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1758 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ریاست کے سربراہ کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی، سیکیورٹی کا کوئی خدشہ نہیں تھا، نیوزی لینڈ ٹیم کے بغیر کسی مسئلہ کے دورہ منسوخی […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے ) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا ۔ ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی صنعتوں کو قیمتوں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کی تجویز کو مسترد کردیا ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے […]

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرتے آن سکرین پکڑے گئے

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی صحافی ارنب گوسوامی ایک بار پھر سرکاری ٹی وی پر پاکستان کیخلاف جھوٹ بولتے پکڑے گئے، اس بار انہوں نے سرکاری ٹی وی پر پاکستان کیخلاف ایک ایسی من گھڑت سازش کی جس کی کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ […]

نیوزی لینڈ نے نیوٹرل وینیو پرکرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سخت موقف کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ مصالحت پر اتر آیا ۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان پی سی بی کو خط لکھا گیا ہے جس کےمطابق انہوں یہ […]

ایسے ماتم ہورہے ہیں جیسے کرکٹ میچ منسوخ نہیں، سقوط ڈھاکا ہوگیا، حسن نثار پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ میں اس بات پر حیران ہوں کہ ایسے ماتم ہورہے ہیں جیسے کرکٹ میچ منسوخ نہیں ہوا سقوط ڈھاکا ہوگیا ہے۔کوئی بات نہیں ان کی وزیراعظم گمراہ بھی […]

close