نواز شریف سے 8ملین پائونڈز کی وصولی کیلئے کارروائی، نیب نے سابق وزیراعظم کی جائیدادیں فروخت کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے آٹھ ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیلئے متعلقہ […]

ٹاک ٹاک پر پابندی برقرار رہے گی یا نہیں؟ وفاقی کابینہ نے آخرکار بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے عدالتی فیصلوں اور احکامات […]

افغانستان میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ امریکی صدر جوبائیڈن نےنئی حکومت کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے،ہمیں مل کر دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔افغانستان میں مسلح جدوجہد کے بعد سفارتی کاری کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں۔ […]

نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ؟ پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی )نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی پر پاکستان نے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھاتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت کو احتجاجی مراسلہ بھجوا دیا ۔تفصیل کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے نیوزی لینڈ کی حکومت کو مراسلہ بھجوا یا […]

بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے؟ خبر نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی ) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا ) کو بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست دے دی گئی۔درخواست کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 25ارب روپے کا بوجھ […]

مریم نواز نے پارٹی کے لئے بہت قربانیاں دیں، ن لیگی رہنما نے جاوید لطیف کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی کے لئے بہت قربانیاں دیں اور پارٹی بیانیے کو آگے بڑھایا ، وہ مسلم لیگ ن کا مستقبل ہیں ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

گریڈ 1سے22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ 1 سے 22 گریڈ کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں اضافہ کیا جارہاہے ، ازبکستان کے ساتھ تعلق کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اسے بزنس ویزہ لسٹ میں شامل کیا جارہاہے،سینما گھروں کی […]

انگلینڈ بورڈ پاکستان کا قرض چکانے میں ناکام رہا، سابق انگلش کپتان نے اپنے ہی کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دیں

لندن(پی این آئی)سابق انگلش کپتان مائیک ایتھرٹن نے کہا ہے کہ انگلینڈ بورڈ پاکستان کا قرض چکانے میں ناکام رہا ہے۔برطانوی اخبار کے لیے لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں انکا کہنا تھا کہ انگلش بورڈ اور کھلاڑیوں کے پاس اس ہفتے چیزوں کو ٹھیک کرنے […]

ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی ) کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 20پیسے […]

نیوزی لینڈ وومن کرکٹ ٹیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی، خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیوزی لینڈ کی وومن کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کے دوران بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس پر خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ کے ایک رکن کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا […]

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

اسلام آباد (پی این آئی )مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے سے ایک فرد ہلاک جبکہ ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں بھارتی پائلٹ زخمی ہوئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرکو […]

close