اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے دوران اجلاس نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے دوروں کی منسوخی پر وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو الگ الگ ہدایات دیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انہوں نے ملک مہنگائی کنٹرول […]
واشنگٹن(پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں، 23 ستمبر سے مارکیٹ ، بازاروں کے اوقات رات 10 بجے تک اور چھٹی اتوار کو ہوگی، تمام نجی وسرکاری دفاترز 100 فیصد عملے کے ساتھ ورکنگ کرسکیں […]
لاہور(پی این آئی) طویل عرصے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس لے لیا۔نجی ٹی وی نے پاکستان بناسپتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت صحت کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ پابندیوں سے متعلق فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت کا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اب کھل کر بات کرنے کا وقت آگیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ٹیموں نے 2022ءمیں دوبارہ آنا ہے، ہم اپنا بیک اپ پلان تیاررکھیں گے، اب […]
نیو یارک (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ محفوظ اسرائیل کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سفارتکاری کا نیا دور شروع کرے گا، امریکہ کوئی نئی سرد جنگ نہیں چاہتا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں آج ڈیڈھ ماہ بعد وقفے وقفے سے اچھی بارش ہوئی۔ بارش کا یہ سلسلہ اب خانپور رحیم یار کے علاقوں کی طرف بھی پھیل رہا ہے۔ اگلے تین روز روزانہ کی بنیاد پر جنوبی پنجاب میں […]
کابل(پی این آئی) پاکستان کی طرف سے امدادی سامان افغانستان لیکر جانے والے ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے طالبان کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹرک طور خم بارڈر سے جیسے ہی افغانستان کی حدود میں داخل ہوا تو اس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایکسپوز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس کیوں گئی، کل یا پرسوں تفصیلات […]
پاکستان افغانستان میں نئی حکومت کو کب تسلیم کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیااسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ پڑوسی ممالک کی مشاورت سے کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو […]