حکومتی اتحاد کیلئے بڑا دھچکا، پیپلزپارٹی نے بڑی وکٹ اڑا لی

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ فنکشنل کی بڑی وکٹ اڑا دی۔فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا کی قریبی ساتھی مہتاب اکبر راشدی اور ان کے شوہر سید اکبر شاہ راشدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا […]

سونا مسلسل دوسرے روز بھی مہنگا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونا مسلسل دوسرے روز 250 روپے مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بھی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ […]

انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان عالمی سطح پر رینکنگ میں کونسے نمبر پر آگیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔ گلوبل انوویشن انڈیکس میں پاکستان 107 سے 99 ویں پوزیشن پر آ گیاہے جبکہ لوئر مڈل انکم گروپ کے 34 مممالک میں پاکستان کا 17 […]

بابراعظم کو جلدی بڑا ہونا ہو گا، ان کے پاس صرف ایک مہینہ ہے، رمیز راجہ کا تہلکہ خیز بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اب بابر اعظم کو جلدی سے بڑا ہونا ہوگا ایک ماہ ہے بس ان کے پاس۔ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں میدان سے باہر کھلاڑیوں کو […]

ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور والے ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت میں مزید بارش کی پیشن گوئی کر دی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلسل […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی بغاوت، 20رہنمائوں نے نواز شریف سے ملاقات کی درخواست کر دی

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی کامران شاہد کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے ایک تہلکہ خیز خبر آئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور ان کے اتحادیوں کے 20 رہنماؤں نے نوازشریف سے رابطہ کیا ہے۔20 سیاسی رہنماؤں نے نوازشریف سے ملاقات کے […]

چئیرمین نیب کی مدت ملازت میں توسیع، وفاقی وزرا مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور نیب چئیرمین مدت میں توسیع پر وفاقی وزراء میں اختلاف ہے۔معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق جاوید اقبال کی ملازمت میں توسیع کے حق میں چند وزراء ابھی بھی دلائل دے رہے […]

11سو میں سے 11سو نمبر ز حاصل کرکے ٹاپ کرنے والی لڑکی بڑی مشکل میں پڑ گئی

مردان (پی این آئی)صوبائی وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے طالبہ کے بورڈ امتحانات میں 11سو میں سے 11سو نمبر لینے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم کی جانب سے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس معاملے کی […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ بھارت سے ڈر کر کیا، برطانوی سپورٹس صحافی نے حقیقت بتا دی

لندن (پی این آئی ) برطانوی سپورٹس صحافی پیٹر اوبورن نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ بزدلانہ قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ انگلش کھلاڑیوں اور بھارت سے ڈر کر کیا۔   تفصیلات کے مطابق […]

گھی کی قیمت میں فی کلو50روپے کمی، آٹا اور چینی بھی سستا کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) فی کلو گھی کی قیمت میں 50 روپے کمی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید عوامی دباو اور تنقید کے بعد کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی سنجیدہ کوششیں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

close