ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021،قومی ٹیم کی فائنل میں رسائی کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے دو سال […]

آج رات 10بجے سے صبح 8بجے تک نادرا کی تمام سروسز معطل رہیں گی، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے نادرا سروسز معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سروسز بند رہنے کا اعلان کیا۔   اس اعلان میں […]

کراچی سے کچھ فاصلے پر طوفان تباہی مچانے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بھی پیشنگوئی کر دی

کراچی ( پی این آئی) کراچی سے کچھ فاصلے پر طوفان تباہی مچانے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بھی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ خلیج بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کر دیا گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کراچی سے دو […]

عثمان مرزا تشدد کیس، فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں لڑکے لڑکی پر تشدد اور بلیک میلنگ سے متعلق کیس میں پولیس چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کی جانب سے چالا ن میں کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور ابرار مرکزی […]

27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )شہر میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حضرت داتا […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کا معاملہ، دو بڑی گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نام پر کورونا ویکسین کی جعلی انٹری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے دونوں ملزمان کو تھانہ […]

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم […]

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی دورہ پاکستان پرتھریٹ الرٹ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ اندیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آ رہی ہے اور ابھی سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی ایک تھریٹ الرٹ جاری کر دیا […]

اداکارہ نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اداکارہ نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کے مطابق مدد کے نام پر آئی ٹی ایکسپرٹ نے نادیہ خان کو مالی نقصان […]

عثمان مرزا اور اسکے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے، ای الیون واقعہ کی متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں ، اربن فلڈنگ کا خطرہ ، الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اربن فلڈنگ پر الرٹ جاری کردیاہے، مون سون کے موجودہ سسٹم کے تحت مزید بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہے گا۔ہفتہ کو […]

close