قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی کی خبریں ٗ حکومت کی جانب سے اہم بیان جاری

کراچی(پی این آئی)وزارت اطلاعات ونشریات نے واضح کیا ہے کہ قومی ترانے کے اصل الفاظ اور اس کی دھن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ترجمان کے […]

عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔عدالت نے پراسیکیوشن کے گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا، کیس […]

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل […]

دہشتگردی کے الزام میں 8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کردیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے […]

پیٹرولیم مصنوعات پر 435 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا، سیلز ٹیکس میں بھی بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگست سے اب […]

وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون! آصف زرداری کو ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین حکمران قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں مضمون, وزیراعظم نے آصف زرداری کو ملک کی قیادت کرنے والوں میں کرپٹ ترین رہنما قرار دے دیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو […]

عالمی دنیا بھارتی جنگی جرائم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل کشی و قتل عام پر ششدر رہ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، 131 صفحات کے اجراء کردہ ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ عالمی دنیا بھارتی جنگی جرائم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل کشی […]

آنے والے انتخابات میں عوام کے سامنے تمام سیاسی جماعتیں آزمائی ہوئی ہوں گی، آئندہ الیکشن میں ن لیگ کی واضح فتح کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہاہے کہ آنے والے انتخابات میں عوام کے سامنے تمام سیاسی جماعتیں آزمائی ہوئی ہوں گی ،لوگوں نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا دور حکومت بھی دیکھا اور اب پی […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی! پروٹوکول نہ لینے کے دعوے ہوا میں اڑا دیئے

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کراچی نے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ پروٹوکول کیلئے سڑکیں بند ہونے کے باعث شہری خوار ہوتے رہے۔وزیر اعظم نے پیر کے روز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سرکلر ریلوے منصوبے […]

بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک بار پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا

پیرس(پی این آئی)بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک باپھر پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا۔۔۔ فرانسیسی صدر میکرون کو لیون شہر کے دورے پر شہر ی نے انڈہ مار دیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انڈہ […]

محمد زبیر کی لیک ویڈیو کا معاملہ ، مسلم لیگ ن کا حیران کن موقف آگیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جاری کی گئی ویڈیو پر ان کے موقف کا علم نہیں ہے تاہم سمجھ نہیں آتی ہے کہ ویڈیو […]

close