مفتی طارق مسعودبھی وزیراعظم عمران خان سے متاثر ہو گئے، سادگی اور فزیکل فٹنس کی تعریف کر دی

کراچی(پی این آئی)معروف دینی سکالراور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز سے شہرت حاصل کرنے والے مفتی طارق مسعود نے گذشتہ شب کراچی کے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کی ملاقات کا ایسا تفصیلی احوال بتا دیا کہ عمران خان […]

میں سیاسی کارکن ہوں ،کبھی فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ تعاون کیا، خواجہ آصف کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میں سیاسی کارکن ہوں ،کبھی فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اسٹیبلشمنٹ کا آئینی اداروں سے کوئی ٹکراؤ نہیں تھا، […]

پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے ورنہ دو دن میں یہ حکومت گر سکتی ہے، شازیہ مری مریم نواز پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطاءمری نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) حکومت کے پانچ سال تک چلنے کا معاہدہ کرکے نواز شریف کو ملک سے باہر بھیجنے والے اپنا قد دیکھ کر بات کرٍیں، پنجاب […]

’میں ہاتھ جوڑ کر آپ کی منتیں کررہی ہوں‘ مریم اورنگزیب کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب اور صحافیوں کے درمیان پریس کانفرنس سے قبل جھگڑا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جھگڑا لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی ،احسن اقبال اور دیگر کی پریس کانفرنس سے قبل ہوا۔ لیگی انتظامیہ کی جانب سے پریس […]

پاک فوج دشمن پر ٹوٹ پڑی، 10سے زائد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان (پی این آئی) پاک فوج نے ایک آپریشن میں 10 دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ ہلاک دہشت گردوں میں چار اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں […]

وفاقی حکومت نے چاند کی رویت کے نجی سطح پر اعلانات کرنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے چاند کی رویت کے نجی سطح پر اعلانات کرنے پر پابندی عائد کردی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ میں رویت ہلال کمیٹی کیلئے نئی […]

مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی سمیت 7اشیائے ضروریہ پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر […]

چئیرمین الیکشن کمیشن پر الزامات، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرافواد چوہدری اور اعظم سواتی کو مہلت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اور اعظم سواتی کو جواب جمع کروانے کے لیے تین ہفتوں کی مہلت دیدی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق دونوں وزرا کی جانب سے چند روز قبل پریس […]

اختلافات بھلا کر الیکشن لڑا تو ہمیں فتح ملی، پارٹی کا نقصان ہر شخص کا نقصان ہوتا ہے، مریم نواز کا پارٹی میں اختلافات کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کرلیا۔راولپنڈی ڈویژن کے لیگی کارکنوں کی تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہر وقت بیانیے کی بات اس لیے ہوتی […]

محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کا چاند جمعرات 7 اکتوبر 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کا چاند جمعرات 7 اکتوبر 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول کا چاند 7 اکتوبر کو نظر آئے گا اور جمعہ 8 اکتوبر کو ربیع الاول کی یکم […]

سرکاری افسران کیلئے گھروں کے کرایوں کی حد مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری افسران کیلئے گھروں کے کرایوں کی حد مقرر کر دی گئی۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری افسران کے لئے گھروں کے کرائے کی حد مقرر کردی گئی جبکہ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا […]

close