’ اس اناڑی، نااہل اور کرپٹ حکومت کا یوم احتساب بہت بھیانک اور جلد ہو گا‘ حمزہ شہباز برس پڑے

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافےاور مہنگائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن اور غریب کش حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں تاریخی اضافہ […]

ن لیگ کو منہ کی کھانی پڑی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو اسلام آبادہائیکورٹ میں 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف […]

امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے لیے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی۔ پاکستان اور ڈنمارک کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا […]

بس اب ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا مسئلے کا حل نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے پاکستان سے متعلق مسودہ قانون پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، امریکا میں موجود لابیز اور ہمارے ہمسائے اس بل کے پیچھے ہیں، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو […]

وزیراعظم عمران خان مجھے خود فارغ کر دیں اور پارٹی سے نکال دیں، پرویز خٹک کی خواہش کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے پرویز خٹک کے حوالے سے نیا انکشاف کر دیا ۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران چوہدری غلام حسین نے کہا کہ پرویز […]

غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر شاہد خاقان عباسی نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے پہلے بھی کسی نے غلام سرور خان کی ن […]

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، عدالت نے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

پنڈی بھٹیاں(پی این آئی) پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا۔عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پرنوجوان کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ پنڈی بھٹیاں کے محلہ حمزہ ٹاؤن کے […]

2061میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری کا حملہ! ٹائم ٹریول کے دعویدار نےبڑی خوفناک پیشنگوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی) وقت میں آگے یا پیچھے کی طرف سفر (ٹائم ٹریولنگ)کے متعلق بھی دو آراءپائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اس کے حق میں دلائل دیتے ہیں تاہم اکثریت کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ بہرحال گاہے بگاہے ٹائم ٹریول کرنے […]

ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے تو ہم معاف کر دیں گے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے کچھ گرپوں کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے اور اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انھیں معاف کیا جا سکتا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے کو […]

یکم نومبر سے آپکے موبائل میں واٹس ایپ نہیں چلے گا ،آئی فون اور اینڈرائڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) معروف ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم نومبر سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ کے لیے اپنی سپورٹ ختم کر دے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ کی […]

اگر فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ سپریم کورٹ کے اہم کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے درخواست کو کیس کی تیاری کی مہلت دے دی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں بنیادی سوال یہ ہے کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار مستعفی ہو جائیں،آپ نے کہا کہ خسرو بختیار وفاقی وزیر ہونے کے […]

close