طویل انتظار ختم ہوا، نادرا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ برطانیہ میں بھی قابل قبول، جانے کے منتظر افراد کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب پاکستانی مسافر اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ برطانیہ کا سفر کر سکیں گے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا […]

آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟ حمزہ عباسی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔حمزہ علی عباسی ماضی میں پی ٹی آئی کے ذمہ دار رہے ،انہوں نے 2015 میں کے کلچرل سیکریٹری کے عہدہ سے استعفیٰ […]

عثمان مرزا کیس کی روزانہ سماعت کرکے 2 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس میں تین شریک ملزموں کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا کہ ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کرکے دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرے ۔ ہائی […]

حکومت نے غریبوں کے لیے قومی خزانے کے منہ کھول دیے ٗ پورےملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کل پیر کو کریں گے ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ کامیاب پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے،کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ […]

ویڈیو سکینڈل کے بعد میری بیوی ڈپریشن میں چلی گئی ٗ بیٹی کا رو رو کر برا حال ہو گیا ٗ ویڈیو سکینڈل کے بعد محمد زبیر کا پہلا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق گورنر سندھ اورمسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور محمد زبیر نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے ہیں اور ویڈیو لیک ہونے پر تفصیلی گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص […]

دو کی بجائے ایک کپ چائے پئیں،رمیز راجہ کا کرکٹ بورڈ کے اخراجات کم کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دو کی بجائے ایک کپ چائے پئیں،رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ کے اخراجات کم کرنے کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں […]

ملک کی اہم شاہراہ اور انڈر پاس عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی حکومت نے ملک کی اہم شاہراہ اور انڈر پاس عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہید ملت روڈ پر قائم ہونے والے انڈر پاس اور حیدر علی روڈ کو […]

’بیٹی نے روتے ہوئے ویڈیو کے بارے میں بتایا، سب سے زیادہ اثر بیوی پر ہوا‘ مبینہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد زبیر عمر پہلی بار منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی رہنماو مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر نے کہا ہے کہ ان سے منسوب مبینہ نازیبا ویڈیو کے بارے میں انہیں اپنی بیٹی سے پتہ چلا، اس ویڈیو […]

پانامہ سے بھی بڑا سکینڈل ، ’پینڈوراپیپرز‘ تاریخ کی سب سے بڑی تحقیقات ، پانامہ سے بھی زیادہ پاکستانی شامل اب تک کی سب سے بڑی تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پانامہ پیپرزکی طرز کا ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پرآنے کے لئے تیار ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی آئی جے اتوار کی رات ساڑھے 9 بجے تفصیلات جاری کرے گا، پنڈورا پیپرز کے نام سے اس […]

پینڈورا پیپرز؟ وزیر اعظم کے زمان پارک والے گھر کے پتے پر 2 آف شور کمپنیاں نکل آئیں، اے آر وائی نیوز کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کے لاہورکےگھر سے ملتےجلتے ایڈریس پر 2آف شورکمپنیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آف شورکمپنیز کے ڈیٹابیس میں مزید2آفشورکمپنیوں کا انکشاف سامنے آیا، جن کے ایڈریس لاہور کے زمان پارک کے پتے […]

’ اگر کوئی سمجھتاہےکہ میں ویڈیو فرانزک کرواؤں گا تو وہ نہیں ہو گا ‘محمد زبیر عمر نے اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کے مرکزی رہنما و مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر عمر نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر کہنا تھا کہ تحقیقات کے حوالے سے میراجن لوگوں سے رابطہ ہوا ان کے مطابق […]

close