لاہور (پی این آئی) پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابراعظم کو وسیع پیمانے پر عالمی کرکٹ کے بہترین ٹی 20 بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بابراعظم کی بلے کے ساتھ مستقل مزاجی انہیں ایک مضبوط بلے باز بناتی ہے۔ وہ اس سال کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس رجاوید اقبال آئندہ ،چیئرمین نیب کی تقرری تک کام جاری رکھیں گے،چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے حکومت نے اپوزیشن سے مشاورت کا بھی فیصلہ کیا ہے،چیئرمین نیب […]
کراچی(پی این آئی) موٹر سائیکل کے دونوں سائیڈ کے شیشہ لگانا لازمی قرار، موٹرسائیکل سوار پر ہیلمٹ پہننا بھی لازمی ہو گا، سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کے قانون میں ترمیم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے مرکزی دفتر سے درجنوں ملازمین کو فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی دفتر میں کام کرنے والے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔ کئی برسوں سے کام کرنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا معاملہ سپریم کورٹ میں گیا تو حکومت کو شکست ہوگی،چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں،حکومت آرڈیننس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل شفاف الیکشن کرادیں، تمام صوبوں اور وفاق میں پی پی کی حکومت ہوگی۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ پی پی کے جیالے آخری جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں، عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر قانون پر جائیں تو انتہائی ناگہانی حالات میں حکومت کی مدت ایک سال تک بڑھائی جا سکتی ہے ، اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ بجلی کا سیزنل پیکج منظور کر لیا گیا ہے ، سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ […]
نیو یارک (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کے صدارتی الیکشن کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ دولت میں کمی کے باعث وہ امریکہ کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے۔فوربز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ […]
ممبئی(پی این آئی )منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے والد سے متعلق تفتیش میں کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ والد سے ملاقات […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی ، وزراء اور اتحادیوں نےوزیراعلیٰ جام کمال خان کو کل شام 6 بجے تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال خان اخلاقی طور […]