نورمقدم کیس، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، ظاہر جعفر کے والدین نے طاقتور ترین ادارے سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم ق ت ل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم ق ت ل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر […]

قومی شناختی کارڈ نمبر کے 13 ہندسوں میں چھُپا راز جو ہر کوئی نہیں جانتا، دلچسپ معلوماتی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے جاری ہونے والا شناختی کارڈ پاکستانی شہری ہونے کی پہچان ہے اور اس پر درج 13 اعداد کے شناختی کارڈ نمبر کے ہر عدد کے پیچھے ایک راز چُھپا ہوا ہے جو کہ بہت کم لوگ […]

اعتراف ِ جرم، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں 20سال قید کی سزا کا امکان

ممبئی(پی این آئی) منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی 4 دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ان مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔ شاہ رخ […]

پیٹرول 236روپے فی لیٹر تک جا پہنچا

ممبئی (پی این آئی)پاکستان کے بعد اب بھارت میں پٹرول کی قیمت میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، انڈیا میں مسلسل دوسرے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، نئی دہلی میں پٹرول 30 پیسے اور ڈیزل کی […]

ڈالر 190 اور سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30ہزار روپے، عوام کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) کراچی تاجر الانئس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ اگلے برس ڈالر 190روپے تک پہنچ جائیگا جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ تیس ہزار کی بلند ترین سطح کو چھوئے گا، جس […]

انتظار ختم ہوا، مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف سے صحافی نے سوال کیا کہ میں نواز شریف کب وطن واپس آ رہے […]

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر میں فون کال کے انتظام کیلئے با اثر پاکستانی نژاد امریکیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان کال کا بندوبست کرنے کے لیے ایک بااثر پاکستانی نژاد امریکی کے روابط استعمال کر رہا ہے۔اس بات کا انکشاف ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو کیا۔یہاں یہ بات قابل غور ہے […]

مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی میلسی کے علاقے میں کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کی گئی،انہیں […]

فیاض الحسن چوہان کو پھر ہٹا دیا گیا، پنجاب حکومت کے نئے ترجمان کون ہوں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ […]

آئندہ ہفتے پھر سمندری طوفان کا خدشہ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ […]

close