سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری سکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔     محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن […]

پاک فوج دشمن پر ٹوٹ پڑی! چار جہنم واصل، آئی ایس پی آر کی تصدیق

کوئٹہ (پی این آئی) پاک فوج دشمن پر ٹوٹ پڑی، چار جہنم واصل، آئی ایس پی آر کی تصدیق۔۔۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

سابق ایرانی صدر کا اچانک انتقال، ایرانی عوام غم سے نڈھال ہو گئی

تہران (پی این آئی) انقلابِ ایران کے بعد ملک کے سب سے پہلے صدر بننے والے ابو الحسن بنی صدر 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ابوالحسن بنی صدر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال […]

نوجوان اداکارہ درفشاں نے کروڑوں روپے کے بدلے آئٹم سانگ کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے مقبول ہوتی اداکارہ درفشاں کا کہنا ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی آئٹم نمبرز نہیں کریں گی۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئی تھیں جہاں ان […]

وزیراعظم عمران خان نے 83 ہزار حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کی جانب سے سنیچر کو جاری […]

سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکہ میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید لی

کابل (پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان حویلی خرید […]

کتنے اراکین اسمبلی میرے ساتھ ہیں؟ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی استعفیٰ نہ دینے پر ڈٹ گئے

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں سمیت 26 ممبران میرے ساتھ ہیں کسی دباؤ میں آکر مستعفی نہیں ہوسکتا، ناراض دوست وزارتوں سے مستعفی ہونے کے بعد واپس آسکتے ہیں،ہمارے ساتھیوں کا اپوزیشن کیساتھ شامل ہونا سمجھ […]

اپنے والد کا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں، حکومت مدد کرے، جواد عمر نے مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف مرحوم کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کے ہسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں، حکومت اس معاملے میں مدد کرے۔ عمر شریف مرحوم کا سوئم کراچی میں […]

بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ممبئی (پی این آئی) بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ تعلیمی ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشن نے انہیں فارغ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اشتہارات بھی بند کردیے۔ شاہ […]

پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں شامل 700پاکستانیوں کی شامت آگئی، بچنا نا ممکن

اسلام آباد (پی این آئی) پنڈورا پیپرز سکینڈل میں انٹیلی جنس بیورو نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔ سکینڈل میں شامل 700پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،پنڈورا پیپرز کی تحقیقات دو حصوں پر مشتمل ہے […]

اداکارہ وینا ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی، مداح شدید پریشان

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی طبیعت ناساز ہونے پر دُعاؤں کی اپیل کردی۔وینا ملک نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا۔اداکارہ […]

close