پیپلزپارٹی میں شمولیت؟ جہانگیرترین نے سیاست میں ہلچل مچا دی

لودھراں (پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف کے مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، الیکشن پی ٹی آئی سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، پی ٹی آئی ہی […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید7روپے اضافہ؟ عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 15 اکتوبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔یکم اکتوبر سے عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 دنوں کے دوران 12 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے اور […]

جہانگیر ترین ایک بار پھر مشکل وقت میں کام آگئے، وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی کا حل بتا دیا

کہروڑ پکا(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکی جس سے عوام کو بہت تکلیف ہے ، حکومت کو سارے کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، حکومت کو […]

عزت سے استعفیٰ دیدیں ورنہ ۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں حکومتی اتحاد کے 14 اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی ہے۔مخالف ارکان کا دعویٰ ہے کہ جام کمال اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، ان کے پاس 65 کے ایوان میں […]

برطانیہ فرار ہونے والے افغان شہریوں کو کیا انجام ہوا؟ برطانوی حکومت سے بھیک مانگنے پر مجبور ہو گئے

لندن(پی این آئی) افغانستان پر طالبان کے قبضے کےدوران برطانیہ نے آپریشن ’وارم ویلکم‘ کے تحت ہزاروں افغان شہریوں کو افغانستان سے نکال کر برطانیہ پہنچایا تھا۔ ان افغانیوں کو مختلف ہوٹلوں میں ٹھہرایا جا رہا ہے مگر وہ ہوٹلوں میں قیام سے اس قدر […]

شعیب ملک اور عائشہ عمر کا بے باک فوٹو شوٹ! سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا، پاکستانی آگ بگولہ

کراچی(پی این آئی) کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کے حال ہی میں کرائے گئے ایک بے باک فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شعیب ملک اور عائشہ عمر نے یہ فوٹوشوٹ ایک میگزین کے […]

آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی اگلی ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے 300ارب روپے کا سیلز ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی شرط رکھ دی۔اس نئی شرط کے ساتھ آئی ایم ایف کی اضافی ریونیو کی […]

کورونا وائرس کی خطرناک اقسام کا حملہ، ویکسین لگوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

پیرس(پی این آئی)فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے تشویش ناک کیسز کو روکنے کے لیے ویکسینیشن انتہائی کارآمد ہے، یہاں تک یہ ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف بھی موثر ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق […]

ڈینگی وبا نے سر اٹھا لیا، ’پینا ڈول‘ مارکیٹ میں نایاب ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈینگی بخار کی وبا سر اٹھا رہی ہے اور محمکہ صحت پنجاب کے مطابق صرف لاہور میں سو سے زائد مریض روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔ چونکہ ڈینگی بخار کا کوئی مخصوص علاج نہیں اور […]

سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی کی خبریں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے آخرکار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ’سول ملٹری تعلقات میں سب ٹھیک ہے، تبادلے معمول کے مطابق ہوتے ہیں اور جب بھی تبادلے ہوتے ہیں تو ایسی باتیں نکلتی ہیں۔ کوئی سرکاری بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں بس اتنا […]

کس نے بلاول کو ماموں بنا دیا؟ بلاول ناراض نہیں ہوئے بلکہ خوش ہیں اور سب کو بتاتے پھرتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔پیر کے روز بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹویٹ میں اپنے شوہر کو مینشن کرتے ہوئے بیٹے کی ولادت کا اعلان کیا ہے۔   بختاور بھٹو […]

close