کراچی(پی این آئی) لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ پی آئی اے کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد پہنچا، ایئربیس 320 […]
کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ، فی تولہ مزید 1600روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں ،جام کمال نے وضاحت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفے کی تردید کردی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے استعفے کی خبروں […]
اسلام آباد (این این آئی)رواں سال جولائی میں اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم نے انسٹاگرام پر نور کی سالگرہ کے موقع پر دلخراش پوسٹ شیئر کی۔سارہ مقدم نے بہن کی 28 ویں سالگرہ کے کیک کی تصویر […]
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ سپر اوور میں جائیگا جس میں پاکستان کی فتح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو کر 170 روپے فی لیٹر تک جانے کا خدشہ ہے، ان خیالات کا اظہار ماہر معاشیات فرخ سلیم نے موقر قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ سمجھ […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف […]
کراچی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ لگتا ہے50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کیلئے شلوار قمیض پہنتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ مجھے آج کل اچھے اسکرپٹ نہیں […]
لاہور(پی این آئی) بارشیں برسانے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں داخل ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا سسٹم گزشتہ رات پنجاب میں داخل ہو چکا ہے، جو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش […]
راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے زیادہ نیوزی لینڈ پر غصہ ہے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سارا فوکس […]
اسلام آباد(پی این آئی) غلط فہمی کی بنا پر 17 سال بدنام زمانہ امریکی جیل میں گزارنے والے احمد ربانی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔ احمد ربانی کو غلط فہمی کی بنا پر 19 سال قبل کراچی سے گرفتار کیا گیا […]