عامر لیاقت حسین کا وزیراعظم سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہےکہ ’’وزیر اعظم سے ملتمس ہوں کہ کابینہ تحلیل کردیں […]

وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا، اداکارہ ہاجرہ یامین

اسلام آباد (پی این آئی )معروف اداکارہ ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وژن اور بیانات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمران خان اور تحریک انصاف کی بہت بڑی […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی میں […]

عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ منتخب

اسلام آباد (پی این آئی )عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی میں بلا مقابلہ نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرسرداربابر موسیٰ خیل کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے […]

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کے آغاز میں ڈالر 36پیسے سستا ہو گیا، امریکی ڈالر172 روپے 26 پیسے پر تھا لیکن مارکیٹ […]

انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔‘‘قبل ازیں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رات کو ایک اہم کاروائی میں تحریک سے تعلق […]

سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کتنے میچز جیتنا ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سپر 12 مرحلے کا اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف آج دبئی میں کھیلے گی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے […]

ایک بار میں خانہ کعبہ میں عبادت میں مصروف تھا کہ انتظامیہ نے باہر سے دروازہ بند کر دیا، پھر کیا ہوا؟ شیخ رشید نے زندگی کا ناقابل ِ فراموش واقعہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک بار خانہ کعبہ کے اندر عبادت کے دوران انتظامیہ کے لوگ انہیں بھول گئے اور باہر سے دروازہ بند کردیا جس کے باعث وہ شام تک اندر ہی رہے۔نجی ٹی […]

پی ٹی آئی کیلئے بہت بڑا دھچکا، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف(پی ٹی آئی )سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما […]

سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے کس کی حمایت کر دی؟ صوبائی سیاست میں ہلچل

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ جام کمال نے نئے وزیراعلیٰ کیلئے عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کردی،جام کمال نے کہا کہ ہمارے اختلافات میرے استعفے سے پہلے تھے، اب بطور بی اے پی جماعت ایک ساتھ کھڑے ہیں، عبد القدوس بزنجو اور جان جمالی کیلئے نیک […]

مغربی ہوائوں کا سسٹم داخل، کن کن علاقوں میں بارشیں برسنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]

close