نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے سابق کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو اپنا ’بڑا بھائی‘ قرار دینے پر بے جے پی اور دیگر ہندو انتہا پسند گروپوں کی جانب سے شدید تنقید کی […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی نائب صدر کملا ہیئرس امریکہ کے صدارتی اختیارات حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔گزشتہ روز کملا ہیئرس کو صرف 85منٹ کے لیے امریکہ کا صدر بنا دیا گیا جب صدر جوبائیڈن معمول کے طبی چیک اپ کے لیے گئے۔ […]
ڈھاکہ (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حریف ٹیموں کے خلاف جب میدان میں اترتے ہیں تو ’ون یونٹ‘ بن کر کھیلتے ہیں لیکن کبھی کبھی آپس میں ہلکی پھُلکی نوک جھوک بھی کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔جیسا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں […]
دبئی ( پی این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کے بلے باز نور الحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے حسن علی کو سزا سنا دی ۔آئی […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں بارہ امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1846 ڈالر ہو […]
لاہور (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف براہ راست منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں ۔ ایف آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ اعظم خان سواتی نے لاہور اسٹیشن کے دورے میں ڈی ایس ناصرخلیلی سمیت 3 افسران کو تبدیل کرنے […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک مووومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون سازی سے سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مزیدمضبوط کردی،اسٹیبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہوں اگر تمہیں اپنی عزت واحترام عزیز ہے تو آپ کو پیچھے […]
نئی دہلی (پی این آئی)ممبئی ہائی کورٹ نے بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے آریان کی ضمانت کے کیس میں ضمانت کے حکم کے ساتھ 14 صفحات پر […]
ڈھاکہ (پی این آئی) شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔۔۔ قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز افیف حسین سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹی 20 میچ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]