پاک فوج پر دشمن کا حملہ، کتنی شہادتیں ہوئیں؟ رات گئے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کا دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید […]

کورونا کی نئی قسم کے خلاف ویکسین کتنے دن میں تیار کرلی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پوری دنیا میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ کورونا کی یہ انتہائی خطرناک قسم پہلے سے موجود ویکسینز کو غیر موثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کے باعث […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنی پرانی تصویر انسٹاگرام پر شئیر کر دی، تصویر کس موقع پر لی گئی؟ دیکھنے والے حیران

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کی ہے۔وزیراعظم کے مطابق یہ تصویر قومی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بھائی کے شادی کے موقع پر بنائی گئی۔ تصویر میں عمران خان […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، پی آئی اے نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے، یکم دسمبرسے سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار 35 پروازیں آپریٹ ہوں گی، پروازیں کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد اور پشاور سے روانہ ہوں گی۔ […]

کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم سامنے آتے ہی این سی او سی نے پابندیاں لگادیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم سامنے آتے ہی این سی او سی نے پابندیاں لگادیں۔۔۔ پاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک […]

بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کرنے والے قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

چٹاگانگ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کرنے والے قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔عبداللہ شفیق اب تک واحد پاکستانی اوپنر ہیں جنہوں نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں دو چھکے لگائے۔ عبداللہ شفیق نے بنگلہ […]

دُھند اور سموگ سے پریشان شہریوں  کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمالی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں

نیویارک(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعہ کے روز مارکیٹ کھلتے ہی […]

پاکستان بار کونسل کا بڑا فیصلہ، سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بار کونسل کی انرولمنٹ کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے۔سنیچر کو پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جسٹس قاضی فائز […]

15دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے 15 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے، تیل کی قیمت میں کمی کا اثر درآمدات […]

مریم نواز کی مدد کی جائے، امریکی سفاتکار اسٹیبلمشنٹ سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اس میں کوئی شبہ نہیں اگر اپوزیشن صادق سنجرانی کو ہٹانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اس […]

close