بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ سے گرفتار، وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پی این آئی)منی لانڈرنگ میں ملوث ہونےکے الزام میں بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جاتے ہوئے ممبئی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انسداد معاشی جرائم کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری حکم نامے پر […]

پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات ہیں مگر۔۔۔ سری لنکن کرکٹرز نے بھی پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک سری لنکن فیکٹری منیجر کے ہجوم کے ہاتھوں قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سری لنکن کرکٹر دھمیکا پرساد کا کہنا ہے کہ ’سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ ناقابل قبول ہے۔‘سری لنکن ٹیم کے میڈیم […]

این اے 133ضمنی الیکشن، دولہا شادی چھوڑ کر بینڈ باجے سمیت ووٹ کاسٹ کرنے آگیا، کس کو ووٹ ڈالا؟

لاہور(پی این آئی)این اے 133ضمنی الیکشن ، دولہا شادی چھوڑ کربینڈ باجے سمیت ووٹ کاسٹ کرنے آگیا ، کس کو ووٹ ڈالا ؟۔۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا ،90سالہ بوڑھی خاتون نے بھی […]

حلقہ این اے133ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوار ’شائستہ پرویز‘ کتنے ووٹوں سے آگے نکل گئیں؟ جیت یقینی ہو گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کو برتری حاصل ہے۔این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر […]

چوہدری سرور پر لندن میں جرمانہ عائد کر دیا گیا لیکن وجہ کیا بنی؟

لندن (پی این آئی) دورہ برطانیہ پر موجود پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کو لندن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں گورنرپنجاب کی گاڑی ڈبل زرد لائن پر پارک کی گئی تھی جس کے […]

واقعہ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے واحد شہری ’ملک عدنان‘ کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑے انعام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی گارمنٹ فیکٹری میں ہجوم کے ہاتھوں قتل اور جلائے گئے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی شہری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بہادری کے اس […]

حلقہ این اے 133ضمنی الیکشن، ووٹوں کی گنتی جاری مگر ایسا کیا ہوا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں کیلئے پریشانی کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو پریشانی لاحق ہوگئی‘ حمزہ شہباز نے رپورٹ طلب کرلی‘ آصف […]

سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا، ذمہ داروں کو پھانسی پر لٹکانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا۔لاہور میں تقریب سے خطاب میںان کا کہنا تھاکہ سیالکوٹ واقعے پر اب بہت جلد انصاف مل جائے گا اور ملزموں […]

اب خرم پرویز بھی خاموش ہوگئے

سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92 بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے گزشتہ دنوں انسانی حقوق کے ممتاز کشمیری علمبردار خرم پرویز کو گرفتار کیا ۔ خرم کی گرفتاری محض اتفاق نہیں بلکہ اس بڑے منصوبے کا حصہ […]

این اے 133 ضمنی الیکشن! 64پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آگئے، کون آگے نکل گیا؟

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 64 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جن کے مٍطابق مسلم لیگ ن کی امید وار […]

سری لنکن منیجر پریانتھا کو مارنے والے افراد کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے افسوسناک سلوک سے سری لنکن منیجر کی موت کے حوالے سے مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق اتوار کی چھٹی کے باعث ڈیوٹی مجسٹریٹ سے گرفتار ہوئے 13 مرکزی […]

close