انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی معمہ بن گئی، جہاز میں نائٹ فلائنگ کا بندوبست نہ ہونے کے باوجود کیوں رات کی تاریکی میں پرواز کا کہا گیا؟ والد نے بڑامطالبہ کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش گذشتہ روز کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے تیار؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ساتھ دینے کو تیارہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی عدم […]

ٹکٹ دے دیں اور جو مرضی کروا لیں، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکمران جماعت تحریک انصاف کے دو درجن لوگ ہمارے ساتھ ہیں، وہ کہتے ہیں ٹکٹ دے دیں اور جو مرضی کروا لیں، لیگی رہنما کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے […]

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)  شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کلثوم […]

این اے 133ضمنی الیکشن میں کتنے ہزار ووٹوں کی امید تھی؟ آصف علی زرداری نے شکوہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب بھر میں اپنی پسند کی حلقہ بندیاں کی ہیں۔یہ میری دھرتی اور میرے ملک کے خلاف ہیں۔ جو لوگ اپنی دھرتی پر نہیں مرنا چاہتے […]

بارش ہو گی یا نہیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے […]

مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ چار ماہ میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی، مہنگائی صرف ڈالر مہنگا ہونے سے نہیں ہوئی، چودھری سرور کوئی اکانومسٹ نہیں وہ کہہ سکتے ہیں، آئی […]

سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی۔۔۔ سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی […]

ہجوم پرینتھا کمار کے علاوہ کس کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا؟ سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں خوفناک انکشافات

سیالکوٹ(پی این آئی) سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے کی تحقیقات میں یہ ہولناک انکشاف منظرعام پر آیا ہے کہ مشتعل ہجوم صرف سری لنکن شہری کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہی نہیں رکھتا تھا بلکہ اس فیکٹری کو آگ لگانے اور […]

پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وہ علاقے جہاں لوگ گھروں میں محصورہو گئے

گلگت (پی این آئی)پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وہ علاقے جہاں لوگ گھروں میں محصورہو گئے۔۔۔  گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری کے […]

تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے کے معاملے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئے پیر سے تعلیمی اداروں میں شروع ہونے والے مڈ ٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی […]

close