کورونا وائرس کے خطرناک ترین ویرئینٹ اومی کرون کی وہ علامات جنہوں نے ماہرین کو بھی پریشان کر دیا

لندن (پی این آئی) کورونا وائر کی نئی قسم اومی کرون نے اس وقت پوری دنیا پر خوف طاری کر رکھا ہے۔ کورونا کی یہ قسم جہاں ویکسین کے خلاف مدافعت کا نظام رکھتی ہے وہیں اس کی علامات بھی پہلے ویرینٹس سے مختلف ہیں۔ڈیلی […]

اب آپ موٹروے پر سفر نہیں کر سکتے، موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی

لاہور(پی این آئی) موٹرے وے کے مختلف حصوں کو دھند کی وجہ سے عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ایم 11لاہور […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کے آخر میں ہی تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو نئے سال کی آمد پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا، پراپرٹی ٹیکس میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس میں 3 گنا اضافہ کر دیا۔ سیلز ٹیکس میں اضافے سے پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا، ڈیلرز کا حکومت کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی سیلز […]

عوام کی امیدیں ٹوٹ گئیں، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں، وفاقی وزیر کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے اپنے ایک بیان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے حوالے سے ردعمل […]

تعلیمی اداروں میں کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وفاق اور تین صوبوں میں اتفاق پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق اور 3 صوبوں میں تعطیلات کی تاریخوں کے حوالے سے اتفاق طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے […]

کامران اکمل پی ایس ایل 7سے دستبردار، غیر ملکی کرکٹر نے بلامعاوضہ پی ایس ایل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (پی این آئی ) نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہار ایراسمس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی خبر سامنے آنے کے بعد […]

پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ، کون کونسے نوٹ تبدیل کئے جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت10، 50، 100اور 1000روپے کے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کیے جائیں گے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جن لوگوں نے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے […]

تمام سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند، حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں18 دسمبر کو اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، 18 دسمبر کو راولپنڈی میں تمام سرکاری و نجی دفاترز اورتعلیمی ادارے بند رہیں گے، کینٹ اور سٹی کے علاقوں میں چھٹی ہوگی۔ ہم نیوز […]

مینارِ پاکستان واقعے کی متاثرہ عائشہ اکرم سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی، حادثے کا شکار ہو گئیں

لاہور(پی این آئی)گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہو گئیں۔لاہور پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹول پلازہ کے قریب عائشہ اکرم کا برقعہ موٹرسائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کے باعث وہ توازن برقرار نہ رکھ […]

موسمِ سرما کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ شیڈول طے پا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر […]

close