لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسموگ سے تنگ شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی ہے، ڈائریکٹرمیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، دسمبرکے آخر میں لاہور میں بھی بارش امکان ہے، چند […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کون ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی نے کئی ہفتوں تک سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں دھوم مچائے رکھی ہے تاہم اب دونوں ازدواجی بندھن میں بندھ چکے ہیں اور ان کے درمیان معاشقے کی کچھ کچھ تفصیلات بھی […]
لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے ،انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان بلے بازوں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں جب کہ بابراعظم تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ […]
باجوڑ (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی خلاف ورزی پر خیبر پختونخوا کے وزیر زکوۃ وسوشل ویلفیئر انورزیب خان کو 30ہزارروپے جرمانہ کردیا ۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر باجوڑ فضل حکیم کے مطابق صوبائی وزیرانورزیب خان نے الیکشن مہم کے دوران پابندی کے باوجود بھی […]
جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون غیر معمولی تیزی کے ساتھ سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور اب تک اس ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے شاہد خاقان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف ہوں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے بھی خشک گزرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ فلائٹ آپریشن کی معطلی کا فیصلہ دھند میں اضافے کے باعث کیا گیا، مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے قبل فلائٹ انکوائری سے رابطہ کرنے ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سویابین اور پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے، گھی اورخوردنی تیل کی کم قیمتوں پر درآمد کی گئی، مہنگائی میں کمی آرہی ہے، چینی کے نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد چار اہم وزارتوں میں تبدیلی کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے اپنے پروگرام میں لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزارتوں […]