اکتوبر، کوکنگ آئل اور گھی سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط ریٹیل قیمت 512.60 روپے رہی […]

ہائر ایجو کیشن کمیشن نےکن طلبا کی ڈگریوں کی تصدیق مفت کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سپیشل طلبا کیلئے ڈگریوں کی تصدیق مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے تمام امتحانی بورڈز اور سنٹرز کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]

بارش اور برفباری کا سلسلہ کب شروع ہو گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس حوالے سے پراونشل ڈیزاسٹر […]

شیروانی اور زیورات کی خریداری، بابراعظم نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت میں اپنی شادی کے سلسلے میں خریدی گئی شیروانی اور زیورات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سایا گروپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں […]

اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے قریب ایسی چیز برآمد جسے دیکھ کر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد ہوا ہے۔ مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک بیگ کی اطلاع دی جس پر پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔ […]

اڑان جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 285.29 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق […]

جمعرات کے بعد پیر کو بھی سرکاری چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری […]

نواز شریف چار سال کے طویل عرصے کے بعد کہاں پہنچ گئے

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چار سال کے طویل عرصے کے بعد ماڈل ٹائون میں واقع پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،نوازشریف کی مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ مسلم لیگ (ن) نے باضابطہ طور […]

پرینیتی چوپڑا نے’’ حضرت علی ؓ‘‘کا قول شیئر کر دیا

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں حضرت علی ؓکا ایک قول لکھاکہ’’اگر آپ جاننا چاہتے […]

پی آئی اے نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل ائیربس اے320 ساختہ جہازوں کے انجن خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ کم گنجائش اور فیول ایفیشنٹ جہازوں کے انجنوں کے حصول کیلئے اشتہار شائع کروا دیا گیا۔ اے320 جہازوں کیلئے 6 یا اس سے زائد […]

پاکستان نے کونسا موقع گنوایا؟ محمد عامر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اسپنر ابرار احمد، جو پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ سفر کرنے والے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں، انہیں ورلڈکپ کے لیے اب ٹیم میں شامل کرنے کا ایک موقع مینجمنٹ نے گنوا دیا۔ ابرار […]

close