حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہارِ رائے نہیں بلکہ۔۔۔روسی صدر پیوٹن نے اسلام مخالف قوتوں کو وارننگ دیدی

ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قرار دیا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔اپنی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی توہین کرنا درحقیقت مذہبی آزادی […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میرا کبھی اسٹیبلشمنٹ سے سیاسی رابطہ نہیں رہا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “لائیو ود عادل شاہزایب‘میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں حلفاَ کہہ سکتا ہوں […]

پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار دی گئیں، موقع پر جاں بحق

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمقامی رہنما کو قتل کردیا۔فائرنگ کا واقعہ قائد آباد پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار ملزمان […]

سی این جی اسٹیشن کھلیں گے یا نہیں؟ سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی اور طلب میں اضافے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ گیس فراہمی کی بندش کے خلاف آل […]

نورا فتیحی جب بھارت آئیں تو ان کے پاس صرف کتنی رقم تھی اور آج وہ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟

ممبئی (پی این آئی) دو سو کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں نام آنے کے بعد کنیڈین اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی بھارت میں شہ سرخیوں میں ہیں،ایک انٹرویو کے دوران نورا نے انکشاف کیا تھا کہ وہ صرف پانچ ہزار بھارتی […]

سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ26 ہزار 150 روپے […]

پاکستانی لیجنڈ کھلاڑی شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی کرکٹ میں واپسی

لاہور (پی این آئی)پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی شاہد خان آفریدی اور شعیب اختر کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔ دونوں جلد ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر اور شاہد آفریدی آئندہ سال خلیجی ملک عمان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ […]

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نےجسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویزکر دیا

لاہور( پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز کر دیا۔۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا […]

وزیر توانائی حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گیس بحران کی وجہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا۔تفصیلات کے […]

ملک بھر میں 25 دسمبر سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں 25 دسمبر سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارشیں خاص طور پر گندم کی فصل کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوا ئو ں کا سلسلہ ہفتہ کی شام کو […]

رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا

نیویارک ( پی این آئی)رواں برس مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلاڈ سروس کمپنی کلاڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی ویب سائٹ گوگل کو پیچھے چھوڑنے میں […]

close