اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تاہم شام /رات میں ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔جبکہ خطۂ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پرصبح کے اوقات میں کہرپڑنے کا امکان۔پنجاب، خیبرپختونخواہ […]
