اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]
لاہور( پی این آئی)نیشنل سیونگز پاکستان کے تحت 2022ء کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاگیا ۔جس کے مطابق 17جنوری کو 750،15فروری کو 100اور1500،10مارچ کو 25ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز،15مارچ کو200،15اپریل کو750،16مئی کو100اور1500،10جون کو 25ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز،15جون […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق نے پنجاب کے بلدیاتی الیکشن پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اپنے صاحبزادے اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چودھری مونس الٰہی کےہمراہ وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جنوری بروز سوموار سے 9 جنوری بروز اتوار کے دوران پاکستان کے تمام علاقوں میں زبردست بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برف باری کی پیشنگوئی بھی کر دی گئی۔مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگر دو طاقتور اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے سال 2022کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا ووٹ بنک کم ہونے اور عمران خان کیلئے مہنگائی اور بے روزگاری سمیت بحرانوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کےـالیکٹرک کے صارفین کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 80 پیسے مہنگی اورنومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ […]
کراچی(پی این آئی)نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق […]
مکوآنہ (پی این آئی )ایک دور میں انتہائی مقبول رہنے والے فون کی معروف کمپنی نے چار جنوری کو سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔کمپنی نے ایک بیان جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں، صنعتی ترقی کے بغیر ملک ترقی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار یہ ہے کہ 5 جنرلز کے ناموں کی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو بھیجی جاتی ہے ، سیکرٹری ڈیفنس کا تقرر میں کوئی رول […]
اسلام آباد (پی این آئی ) خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلئے گئے ، وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ اس دریافت کا اندازہ گزشتہ ایک دہائی میں سب سے بڑا قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]