نیویار ک (پی این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکان پربٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور ایک بٹ کوائن کی قیمت 47 ہزارڈالر سے گر کر 42 ہزارڈالر کے لگ بھگ ہوگئی ہے، بتایا […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی تبدیل کردی گئی، پہلی بار جمعہ کو سکول اور کئی دفاتر کھلے رہے، آئندہ سے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ طور پر چھٹی ہوا کرے گی۔سماء نیوز کے مطابق کچھ مقامی افراد کو اس […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کشمکش کا شکار ہوگئے۔سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم کی دو تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن […]
مری (پی این آئی) ایک طرف مری میں انسانی المیہ جاری ہے تو دوسری طرف ہوٹل مالکان نے ایک رات کا کرایہ 40 ہزار روپے تک کردیا ہے۔معروف صحافی ریاض الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ مری اور گردو نواح میں ہوٹل مالکان […]
لاہور (پی این آئی) معروف عالمِ دین علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی، ان کے اہلِ خانہ نے ان کے چاہنے والوں اور پاکستان کے عوام سے ان کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔انتہائی ذمہ دار ذرائع نے ڈیلی پاکستان کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)مری میں شدید برفباری میں پھنسنے کے باعث اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال اہل خانہ سمیت دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں جن کے کزن کی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو نے سب کو رلا کر رکھ […]
مری (پی این آئی) مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری شروع ہوتے ہی ہزاروں سیاح سیاحتی مقام کی سیر کو پہنچے تاہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگ اب بھی مری جانا چاہتے ہیں مگر ہم انہیں نہیں جانے دیں گے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہاکہ لوگ گاڑیوں سے نہیں نکل رہے ہیں اور بچے بھی ان کے ساتھ […]
مری (پی این آئی)مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برف باری جاری ہے، برف باری میں پھنسے سیاحوں کے افسوسناک مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مری میں موسم کی شدید صورتحال کے پیش نظر نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے، سیاحوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور اس واقعے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق برف باری میں پھنسنے والی گاڑی میں انتقال کرنے والوں میں اسلام آباد کے اے ایس آئی نوید […]