کیا واقعی مری میں ہوٹل مالکان نے 20 سے 50 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا؟ صحافی نے رسید شیئر کردی

اسلام آباد (پی این آئی )مری میں برفبانی کے طوفان کے بعد پھنس جانے والے سیاحوں کی جانب سےیہ الزام لگایا گیا کہ ان سے 40سے پچاس ہزار روپے ایک رات کا وصول کیا جارہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نورالعین دانش نے […]

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاستتامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون […]

پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور فائیو کئی مقامات پر بند ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔لاہور اور گردونواح میں دھند کے […]

بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

کراچی (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن، کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 2018ء کے بعد پہلی مرتبہ یہ ریکارڈ سطح پر گر چکی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ماہرین اس کی وجہ کورونا کی […]

مری میں برفانی طوفان کے 3 روز بعد بھی معمولاتِ زندگی بحال نہ ہوسکی

مری (پی این آئی)مری میں برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی زندگی معمول پر نہیں آسکی ۔ملکہ کوہسار مری میں پانی و بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہے جب کہ موبائل فون سروس بھی متاثر ہے۔مری میں امدادی کارروائیاں اور […]

اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشرقِ وسطیٰ کے ملک قبرص میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا اور جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے بعد اب ایک اور نئے ویرینٹ کے […]

یوکرین تنازعہ، روس نے امریکا اور یورپی ممالک کو وارننگ دیدی، معاملہ مزید سنگین ہو گیا

ماسکو(پی این آئی) روس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دباو میں آکر یوکرین تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔بین الاقوامی میڈ یا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرجی ریابکوو نے امریکا […]

نئے آرمی چیف کی تقرری پر خطرناک سیاسی کارڈ۔۔؟ حکومت پر سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی تقرری پرخطرناک سیاسی کارڈ کھیلنا چاہ رہی ہے، اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ مری […]

بارشیں ختم، سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد،خیبر پختونخوا، […]

سکول اور کالجز 15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ممبئی (پی این آئی )سکول اور کالجز 15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسکول اور کالج 15 فروری تک بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں سوئمنگ پول اور جم پیر سے بند […]

بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند خبردار، حکومت نے ویزوں کی فراہمی کیلئے بنائی گئی ویب سائٹ بلاک کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی حکام نے شہریوں کو ویزوں کی فراہمی کے لیے بنائی گئی ایک ویب سائٹ بلاک کردی ہے۔جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ’pakistan.visaonline.org‘ نامی ویب سائٹ شہریوں کو ویزہ کی فراہمی کا […]

close