وزیراعظم نے عثمان مرزا کیس کا نوٹس لے لیا، ریاست کا خود مدعی بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) عثمان مرزا کیس میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، متاثرہ لڑکی کے منحرف ہونے کے بعد اب ریاست اس کیس میں خود مدعی بنے گی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد […]

تقسیمِ ہند میں بچھڑے 2 بھائی 74 سال بعد کرتار پور میں مل گئے

اسلام آباد (پی این آئی )قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو بھائی 74 سال بعد کرتارپور میں مل گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد کے رہائشی صدیق اپنے بڑے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتارپور پہنچے، شیلا کا تعلق بھارتی پنجاب […]

سعودی عرب نے عمرے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے […]

دبئی حکام کا 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان

دبئی(پی  این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی نے فری لانسنگ کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 3 سالہ ویزے کے اجرا کا آغاز کردیا ہے ۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں حکام نے فری لانس کام کے لیے ٹیلنٹ پاس […]

راجپوت ہوں مونچھیں نہیں کٹواؤ ں گا بیشک معطل کردیں، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا

نئی دہلی (پی این آئی)راجپوت ہوںمونچھیں نہیں کٹوائوں گا ، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل راکیشن رانا بھوپال ہیڈکوارٹر کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ پولیس افسران نے اس کی مونچھیں دیکھ کر انہیں چھوٹا کروانے کا […]

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ہوشیاری، لاکھوں پائونڈز لے کر لندن پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ملکی وغیر ملکی کرنسی بیرون ملک لے جانے پر پابندی کے دعوئے بےمعنی ثابت ہوئے، حریم شاہ لاکھوں پائونڈزلے لیکر لندن پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی […]

’’پنجاب کا واحد روحانی گائوں جس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے‘‘

سرگودہا(پی این آئی)پنجاب کا واحد روحانی گائوں اولہ اوتار جس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے، گائوں کی 48مساجد کے امام ایک ہی مرکزی عیدگاہ میں نماز عیدپڑھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کے گائوں اولہ اوتار کے درسگاہ سلیمانیہ کے سربراہ قاری محمد […]

“تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ باقی پاکستان چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چِلّے لگائیں”

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے حامی صحافی انور لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ایک سال تک تمام چلے مری میں لگوائے جائیں ۔ سینئر صحافی نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ […]

مری میں برفانی طوفان کے دوران سیاحوں کو لوٹنے والے کتنے ہوٹل سیل کر دیئے گئے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )سانحہ مری ، ناجائز منافع کمانے والوں کے گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مری کے بعد ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے پنجاب حکومت و ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلوں کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔مری […]

خاتون پولیس اہلکار کا مرد سے ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں ایک خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے مرد سے اپنا ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ریوا میں اس […]

شہباز شریف کی رات گئے راولپنڈ ی میں اہم شخصیت سے ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رات گئے راولپنڈی میں ایک اہم شخصیت سے ملاقات کی اور اس ملاقات کی وجہ سے شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری سے بھی اپنی طے شدہ ملاقات ملتوی کرنا پڑی ،ذرائع کا […]

close